Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      گیمرز کے لیے بڑی خوشخبری: ’جی ٹی اے 6‘ کی نئی اور طویل جھلک کب اور کہاں جاری ہوگی؟ پتہ چل گیا

      دنیا کا پہلا ’روبوٹ اسکول‘ کھل گیا: 30 ہیومینائڈ روبوٹس کی پہلی کلاس، سلیبس کیا اور امتحان کیسے ہوگا؟

      آرٹیفیشل انٹیلی جنس عالمی خطرہ: میٹا کے اے آئی ماڈل نے دوسری کمپنی کو ہیک کر لیا!

      اینڈرائیڈ صارفین کے لیے بڑی تبدیلی: ”گوگل اسٹنٹ کے 10 سالہ دور کا خاتمہ “ متبادل متعارف کرا دیا گیا!

      اسپورٹس کا مستقبل بھی بدل گیا، روبوٹس کا سنسنی خیز مارشل آرٹس مقابلہ: شکست کے بعد مشین کاجشن، ویڈیو وائرل

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    بااثرافراد کامخالف کے گھرپردھاوا،اہلخانہ پرتشدد،پولیس ملزموں سے مل گئی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    نوشہرو فیروز:( رپورٹ ڈسٹرکٹ رپورٹر رجب علی سمون )

     

    پڈعیدن کے قریب گائوں شیر محمد ابڑو کے رہائشی محمد یعقوب ابڑو، عبدالحق ابڑو اور برکت علی ابڑو نے اپنے رتشے داروں سپاہی قربان ابڑو جو ایس ایس پی نوشہرو فیروز کا گن مین ہے، اور ممتازابڑو، حاکم ابڑو، الیاس ابڑو، شعیب ابڑو اور ذوالفقار ابڑو پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ 2 سالوں سے مذکورہ افراد نے ہماری تقریبا 9 ایکڑ زرعی زمین پر ناجائز قبضہ کر رکھا ہے۔ اب انہوں نے ہماری زمین کا پانی بند کر دیا ہے، ہمارے بچوں کی تعلیم بند کروا دی ہے اور ہمیں جان سے مارنے کی دھمکیاں دے رہے ہیں کہ "اپنی زمین ہمیں دو ورنہ تمہیں قتل کر دیں گے”۔ان کا مزید کہنا تھا کہ 3 دن قبل ایس ایس پی نوشہرو فیروز کے گن مین قربان ابڑو اور اس کے بھائی رات کے وقت اسلحہ سمیت ہمارے گھر میں گھسے اور سرکاری کلاشنکوف کے بٹ مار کر ہمیں زخمی کیا اور میری والدہ امڑ کو بھی مارا پیٹا۔جب ہم بھریا روڈ تھانے گئے تو پولیس نے ہمیں دھکے دے کر واپس کر دیا۔ہماری ایس پی نوشہرو فیروز اور اعلیٰ حکام سے مطالبہ ہے کہ مذکورہ ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے اور ہمیں انصاف فراہم کیا جائے۔

    Related Posts

    وکلاء کو جدید سہولیات کی فراہمی اور عدالتی نظام کی بہتری وقت کی اہم ضرورت ،عالیہ نیلم

    کوئٹہ میں امن و امان کے قیام  کے لیے پولیس مکمل الرٹ اور متحرک

    ڈسٹرکٹ جیل میں چوہوں کا راج،حکام خاموش،قیدی پریشان

    مقبول خبریں

    وکلاء کو جدید سہولیات کی فراہمی اور عدالتی نظام کی بہتری وقت کی اہم ضرورت ،عالیہ نیلم

    بااثرافراد کامخالف کے گھرپردھاوا،اہلخانہ پرتشدد،پولیس ملزموں سے مل گئی

    ڈسٹرکٹ جیل میں چوہوں کا راج،حکام خاموش،قیدی پریشان

    ٹریفک حادثات ، سائیکل سوار جاں بحق،خاتون شدیدزخمی

    سرکاری ملازمین کے ورثا کے لیے شاندار ریلیف 

    بلاگ

    اور:- یہ نمبروں کی دوڑ ، کہیں تعلیم کا زوال تو نہیں

    بیٹی کی ہاتھ میں قرآن اٹھاکرتحفظ کی فریاد،قانون حرکت میں نہ آیا،باپ قتل

    ”اعلیٰ افسران سے کانسٹیبل تک ڈرگ ٹیسٹ کا مطالبہ“

    ”غازی آباد سے اٹھی چنگاری، کیا پنجاب پولیس میں احتساب کا طوفان آئے گا ؟“

    گاذر قبیلے کا فخر حافظ محمد رفیق گاذر شہید وطن پر قربان

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.