Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مصنوعی ذہانت بڑا خطرہ،عالمی ٹیک باباؤں نے گھنٹی بجا دی: ا اے آئی کی ترقی کی رفتار سست کرنے کا مطالبہ

      اسمارٹ ٹی وی استعمال کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری: یوٹیوب نے انتہائی مفید فیچر متعارف کرا دیا

      موجودہ حکومت کے آئی پی پیز کے ساتھ 30 اور 40 سال کے نئے معاہدوں کا انکشاف

      ایک کروڑ سے زائد پاکستانیوں کا خفیہ ڈیٹا لیک: ’منی نادرا‘ چلا کر شہریوں کی نجی معلومات بیچنے والا خطرناک گروہ گرفتار

      مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی: مائیکروسافٹ نے تاریخ کی سب سے بڑی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی،

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    دوسرا ٹیسٹ، ویسٹ انڈیزکو8 وکٹوں سے شکست،پاکستان نے سیریز 1-1 سے برابر کردی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان جاری دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ پاکستان نے8 وکٹوں سے جیت لیا۔بابراعظم نے لگاتاردوچھاکے مارکرجیت پاکستان کے نام کی ۔بابراورعبداللہ شفیق 24 ،24 رنزبناکرناٹ آئوٹ رہے۔پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز میزبان ٹیم اپنی دوسری اننگز میں 117 رنز بنا کر آٹ ہوگئی اور پاکستان کو 75 رنز کا ہدف ملا۔پورٹ آف اسپین میں چوتھے روز ویسٹ انڈیز نے 103 رنز 6 کھلاڑی آٹ سے اپنی نامکمل اننگز دوبارہ شروع کی، تاہم پاکستانی بولرز نے شاندار نظم و ضبط کے ساتھ گیندبازی کرتے ہوئے میزبان بیٹنگ لائن کو زیادہ دیر کریز پر نہ ٹکنے دیا۔ ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم 47 اوورز میں 117 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی جبکہ زخمی اوپنر برانڈن کنگ بیٹنگ کے لیے میدان میں نہ آسکے۔ویسٹ انڈیز کی جانب سے کیویم ہوج 34 رنز کے ساتھ نمایاں رہے جبکہ ٹیگنارائن چندرپال اور روسٹن چیز نے 17، 17 رنز اسکور کیے۔پاکستان کی جانب سے اسپنرز علی عثمان اور ساجد خان نے شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے چار، چار وکٹیں حاصل کیں، جبکہ محمد علی نے ایک کھلاڑی کو آئوٹ کیا۔اس سے قبل ویسٹ انڈیز پہلی اننگز میں 344 رنز بنا کر آٹ ہوئی تھی، جس کے جواب میں پاکستان نے عبداللہ شفیق کی ناقابل شکست 160، بابر اعظم کے 88، اذان اویس کے 55 اور ساجد خان کے 30 رنز کی بدولت 387 رنز بنائے اور 43 رنز کی برتری حاصل کی تھی۔دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں پاکستان نے یہ میچ جیت کر سیریز 1-1 سے برابر کردی

    Related Posts

    تیزاب گردی برطانیہ پہنچ گئی، مانچسٹر حملے میں 19 سالہ نوجوان کی زندگی برباد کر دی، ملزم گرفتار

    غزہ پر خونریز اسرائیلی حملہ: کار پر بمباری سے 2 فلسطینی شہید، 13 زخمی؛

    امریکا یہودی عبادت گاہوں اور اسکولوں کی سکیورٹی پر کتنی رقم سالانہ خرچ کرتا ہے؟

    مقبول خبریں

    تیزاب گردی برطانیہ پہنچ گئی، مانچسٹر حملے میں 19 سالہ نوجوان کی زندگی برباد کر دی، ملزم گرفتار

    غزہ پر خونریز اسرائیلی حملہ: کار پر بمباری سے 2 فلسطینی شہید، 13 زخمی؛

    امریکا یہودی عبادت گاہوں اور اسکولوں کی سکیورٹی پر کتنی رقم سالانہ خرچ کرتا ہے؟

    بلوچستان میں ریاست مخالف بیانیے پر 16 ہزار سے زائد سوشل میڈیا سائٹس بند، 100 سرکاری ملازمین برطرف

    وزیراعظم کا موٹرسائیکل سواروں ، رکشہ ، چنگ چی اور800 سی سی گاڑیوں کیلئے پٹرول پر 100 روپے لٹر ریلیف

    بلاگ

    سی سی پی او پشاور میاں سعید اور جنسی تشدد میں ملوث ملزمان کی ہلاکت

     عجیب و غریب ڈیمانڈیں  بروقت نکاح میں رکاوٹیں

    آل پاکستان لودھرا برادری کا سرمایہء افتخار ملک محمد عرفان گہرائی لودھرا

    چھوٹے شہروں کے صحافی کیوں نظر انداز ہوتے ہیں؟

       مشرق وسطیٰ کا نیا طوفان: حوثی باغی کیوں خونریز حملے کر رہے ہیں اور اس میں پاکستان کہاں کھڑا ہے؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.