Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایلون مسک کی اسپیس ایکس کا آوارہ راکٹ چاند سے ٹکرانے کو تیار، 3ٹن TNT کے برابر دھماکے سے 90 فٹ چوڑا گڑھا پڑ جائیگا

      ایپل کا بڑا بم: اب ”ہیلو ‘سری’ (Siri) “ سے پوچھنے کے لیے آئی فون صارفین کو بڑی قیمت چکانا ہوگی!

      لاہور ہائیکورٹ کا کرپٹو کرنسی پر اہم فیصلہ، جسٹس طارق سلیم شیخ نے اہم قانونی اصول طے کردیا

      سیاسی دشمنیاں بھلا کر پارلیمنٹ کا انوکھا اتحاد: پی ٹی آئی اور حکومت خواتین کو عبایا سے ’آزاد‘ کرانے پر ایک پیج پر آ گئے!

      کیا مصنوعی ذہانت اور ڈیٹا سینٹرز کی جنگ میں امریکا نے بازی پلٹ دی ہے؟ چینی روبوٹس پر پابندی کے بعد عالمی سطح پر کھلبلی مچ گئی!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    بریکوٹ سپر لیگ سیزن 1 کنگز سٹار بیاڑ ینگ سٹار اٹیرکن کو شکست دے کر چیمپئنبن گئی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

     دیر بالا رپورٹ ۔ ریاض ابوالخیل بیورو چیف بے نقاب نیوز

    بریکوٹ سپر لیگ سیزن 1 کا شاندار اختتام ایک سنسنی خیز گرینڈ فائنل کے ساتھ ہوا، جس میں کنگز سٹار بیاڑ نے ینگ سٹار اٹیرکن کو شکست دے کر لیگ کی پہلی چیمپئن ٹیم ہونے کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔اختتامی تقریب کے مہمانِ خصوصی اسسٹنٹ کمشنر شیر انگل نور شیر مہمند تھے۔ اس موقع پر سابق چیئرمین کلکوٹ ضیاء الرحمٰن، ڈاکٹر عالم زیب، ایس ایچ او تھانہ تھل اور یونین کونسل بریکوٹ کے معزز مشران نے بھی شرکت کی۔مقررین نے بریکوٹ سپر لیگ کے کامیاب انعقاد کو سراہتے ہوئے نوجوانوں میں کھیلوں کے فروغ کی اہمیت پر زور دیا اور کہا کہ اس طرح کی سرگرمیاں نوجوانوں کی مثبت صلاحیتوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔تقریبِ تقسیمِ انعامات میں چیمپئن ٹیم کنگز سٹار بیاڑ کے کپتان اسماعیل کو بریکوٹ سپر لیگ سیزن 1 کی ٹرافی کے ساتھ 45 ہزار روپے نقد انعام پیش کیا گیا، جبکہ رنر اپ ٹیم ینگ سٹار اٹیرکن کے کپتان رضوان کو 20 ہزار روپے نقد انعام سے نوازا گیا۔شائقینِ کرکٹ اور علاقے کے عوام نے کنگز سٹار بیاڑ کو بریکوٹ سپر لیگ سیزن 1 کی پہلی چیمپئن ٹیم بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے لیگ کے کامیاب انعقاد پر منتظمین کو بھی خراجِ تحسین پیش کیا۔

    Related Posts

    اسرائیل کو اسلحہ فراہم کرنا انسانیت اور ہندوستانیت کے دامن پر بدنما داغ: مولانا محمود مدنی

    آزاد کشمیر قانون سازاسمبلی کے دوسرے مرحلے کے الیکشن،ن لیگ نے میدان مارلیا

    میاں چنوں آزاد جموں کشمیر انتخابات آزاد امیدوار پہلےنمبر پر

    مقبول خبریں

    اسرائیل کو اسلحہ فراہم کرنا انسانیت اور ہندوستانیت کے دامن پر بدنما داغ: مولانا محمود مدنی

    آزاد کشمیر قانون سازاسمبلی کے دوسرے مرحلے کے الیکشن،ن لیگ نے میدان مارلیا

    آزاد کشمیر قانون سازاسمبلی:دوسرے مرحلےکے انتخابات: ن لیگ 4 اور پی پی ایک نشست پر کامیاب

    احتجاجی مظاہرے کے دوران دھماکا،25 سے زائد افراد شدید زخمی

    "اصل معافی کس کو مانگنی چاہیے؟” : راہل گاندھی ،عوام کے وزیراعظم مودی سے تیکھے سوالات

    بلاگ

     شانگلہ… جہاں پہاڑ آج بھی سرسبز مگر ہر گھر ماتم کدہ بن چکا

    شانگلہ کے غم زدہ پہاڑ اور کوئلے کی سیاہ قسمت

    شانگلہ میں قیامت صغریٰ

    اٹک ؛ کوبرا گینگ کا خاتمہ، سہیل ظفر چٹھہ ، اور دو سردار پولیس افسر دہشت کے خلاف جنگ کے ہیرو بن گئے

    کاز ویز نہیں، پل چاہیے تھے! دلجبہ سیکٹر کے عوام آخر کب تک یہ منظر دیکھتے رہیں گے؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.