Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مودی جی کا "ڈیئر پھرینڈز” انداز الٹا پڑ گیا: فیس بک ویڈیو غائب کیوں ہوئی ؟

      جاپانی مارکیٹ میں کھلبلی: چینی کمپنی بی وائی ڈی (BYD) نے سستی ترین الیکٹرک منی کار ’ریکو‘ لانچ کر دی، نسان اور ہنڈا کو کڑا چیلنج!

      25سال کے طویل انتظار کے بعد ہنڈا ’پریلوڈ‘ کی شاندار واپسی: دلکش لُک، 44 ایم پی جی زبردست مائیلیج اور ہائبرڈ ٹیکنالوجی کا جادو!

      آئی پیڈ صارفین کے لیے خوشخبری، واٹس ایپ میں چار نئے فیچرز متعارف

      کیا مصنوعی ذہانت اور روبوٹ کلاس رومز میں انسانی استاد کی جگہ لے سکتے ہیں؟نیویارک کے ہائی سکول میں پہلی ”ہیومینائڈ“ ٹیچر تعینات

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    زمین کے تنازع پر فائرنگ ،پیپلز پارٹی رہنما شاہجان منظور وسان سمیت پانچ افراد زخمی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سانگھڑاشفاق سلہری کی رپورٹ

     

    کنڈیاری میں زمینی تنازع، فائرنگ سے پیپلز پارٹی رہنما شاہجان منظور وسان سمیت پانچ افراد زخمی تفصیل:سانگھڑ کے علاقے کنڈیاری کے قریب متنازع زرعی زمین کے تنازع پر دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما شاہجان منظور وسان سمیت پانچ افراد زخمی ہوگئے۔زخمیوں کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا، جہاں انہیں علاج فراہم کیا جا رہا ہےشاہجان منظور وسان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ مخالف گروپ نے ان پر حملہ کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ متنازع زمین ان کی ملکیت ہے اور مخالفین نے قبضے کی نیت سے فائرنگ کی، جس کے باعث وہ اور ان کے ساتھی زخمی ہوئے۔

    Related Posts

    جاپان میں 7.1 شدت کا زلزلہ، سونامی کی وارننگ جاری، جنوبی کوریا تک جھٹکے محسوس

    ’میلانیا ٹرمپ کو کہاں مارنا ہے؟‘ ایران نے امریکی خاتونِ اوّل کے خلاف جاری کی ویڈیو، ہنگامہ برپا

    پہلاٹیسٹ،چوتھے روزویسٹ انڈیزکی ٹیم دوسری اننگزمیں181رنزبناکرڈھیر، پاکستان کوجیت کے لئے211رنزکا ٹارگٹ

    مقبول خبریں

    جاپان میں 7.1 شدت کا زلزلہ، سونامی کی وارننگ جاری، جنوبی کوریا تک جھٹکے محسوس

    زمین کے تنازع پر فائرنگ ،پیپلز پارٹی رہنما شاہجان منظور وسان سمیت پانچ افراد زخمی

    ’میلانیا ٹرمپ کو کہاں مارنا ہے؟‘ ایران نے امریکی خاتونِ اوّل کے خلاف جاری کی ویڈیو، ہنگامہ برپا

    پہلاٹیسٹ،چوتھے روزویسٹ انڈیزکی ٹیم دوسری اننگزمیں181رنزبناکرڈھیر، پاکستان کوجیت کے لئے211رنزکا ٹارگٹ

    مودی جی کا "ڈیئر پھرینڈز” انداز الٹا پڑ گیا: فیس بک ویڈیو غائب کیوں ہوئی ؟

    بلاگ

    کاز ویز نہیں، پل چاہیے تھے! دلجبہ سیکٹر کے عوام آخر کب تک یہ منظر دیکھتے رہیں گے؟

    ”وہ باپ جو اپنے بچوں سے نہیں، مہنگائی سے ہار گیا“

    سرائے سدھو میں منشیات فروشوں کا راج

    شدید بارشیں ،سیلاب کا امکان اوراحتیاطی تدابیر

      پولٹری فارمنگ کے ذریعے دیہی خواتین کو بااختیار بنانا

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.