پہلاٹیسٹ،چوتھے روزویسٹ انڈیزکی ٹیم دوسری اننگزمیں181رنزبناکرڈھیرہوگئی۔پاکستان کی طرف سے محمدعباس نے 22رنزدے کر پانچ وکٹیں وڑائیں۔ اس طرح پاکستان کوجیت کے لئے آسان 211رنزکا ٹارگٹ ملاہے۔
پہلاٹیسٹ،چوتھے روزویسٹ انڈیزکی ٹیم دوسری اننگزمیں181رنزبناکرڈھیر، پاکستان کوجیت کے لئے211رنزکا ٹارگٹ

