مری (راشد مغل سے)
محکمہ سوئی گیس کے میٹر ریڈروں کی کارستانیاں سوئی گیس صارفین کو ذہنی کوفت کا شکار گھریلوں صارفین کو ساثھ ہزار کے لگ بھگ اور کسی دس سے بیس ہزار کسی کو اٹھ سے دس ہزار گیس کے بل بغیر میٹر ریڈنگ کے بھیج دئیے گیس کے بل ٹھیک کروانے والے صارفین ایک بہت بڑی تعداد تعداد گیس کے بلوں کی درستگی کے لئے محکمہ سوئی گیس کے دفتر پہنچ گئی تفصیلات کے مطابق محکمہ سوئی گیس مری کے میٹر ریڈروں کی طرف سے بغیر ریڈنگ کے کسی صارف کو ساٹھ کسی کو دس سے پندرہ کسی کو اٹھ سے دس ہزار کے گیس کے بل جمع کرنے کے دے دئیے گیس کے بلوں کی درستگی کے گیس کے دفتر جانے والوں اثر رسوخ نہ رکھنے والے صارفین کو کور جواب آپ کو دس ہزار کا بل ہے یا اٹھ آپ کو جمع کروانا ہوگا مری شہر کے ایک صارف کو ساٹھ ہزار کا گیس بل دے دیا گیا ہے جس کو رابطہ کرنے پر میٹر ریڈر نے جواب دیا ہمارے پاس سینکڑوں کے حساب سے میٹر ہیں اگر بل غلط آگیا ہے تو کیا ہوا اسلام سے ٹھیک ہو جائے گا جس کے باعث محکمہ سوئی گیس کے گھریلوں صارفین کو زبردست مشکلات کا سامنا کرنا پڑا رہا ہے

