مری (راشد مغل سے)
مری انتظامیہ کے سیاحوں کو تحفظ فراہم کرنے کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ہیں ہیں نامعلوم چور سیاحوں سے موبائل فون اور پرس چھین کر فرار ہوگے
اچانک بجلی بند ہونے کا فاہدہ اٹھاتے ہوئے نامعلوم چور ایک سیاح موبائل فون اور پرس چھین کر فرار ہوگے جن سیف سٹی کمیرے نصب ہونے کے باجود پتہ نہ چل سکا جبکہ مری مال روڈ پر سیاحوں کو تحفظ مدد سمیت اور جرائم کو کنٹرول کرنے ڈی سی مری کی طرف سے بھرتی کی گئی سول ڈیفنس کی فوج ظفر موج ڈلفن فورس پیرا فورس پنجاب پولیس اہکاروں بڑی تعداد تعنیات ہے جو مال پانی اگھٹا کرنے میں مصروف رہتے تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات اچانک بجلی کے بند ہونے کا نامعلوم چوروں نے فاہدہ اٹھاتے ہوئے مری مال روڈ جہاں پر ایک ایک فرلانگ کے فاصلے پر سیف سٹی کے کمیرے نصب ہیں اس کے باجود بجلی بند ہونے فاہدہ اٹھاتے ہوئے ایک ایک سیاح سے نامعلوم چور موبائل فون اور ایک سیاح فیملی کی خاتون سے پرس چھین کر باآسانی فرار ہوگے جبکہ سیاحوں کی تحفظ فراہم کرنے کے لئے ڈی سی مری نے غیر تربیت یافتہ منشیات کے عادی نوجوانوں کی ایک فوج ظفر موج بھرتی کر رکھی ہے جو مری مال روڈ پر سیاحوں کی مدد کرنے کی بجائے سیاحوں سمیت لچھے بچنے والے گھوم پھر کر بچوں کے کھلونے اور گھوم پھر ہووزی فروخت کر کو بلیک میل کر مال پانی پیدا کرنے میں مصروف رہتےجبکہ دیگر فورسز جن میں پیرا فورس پنجاب پولیس ڈولفن فورس بھی سیاحوں کو تحفظ فراہم کرنے کی بجائے مری کے ٹھنڈے موسم سے لطف اندوز ہو رہے ہوتے ہیں جس کی وجہ سے مری مال روڈ پر خواجہ سراؤں افغان پٹھانوں کے بچوں سمیت گھوم پھر کر سامان فروخت کرنے والوں کی بھر مار ہے

