مری (راشد مغل سے)
سیوریج کا گندہ پانی شہریوں کے سروں پر ٹپکنے لگا جس کے باعث لوگوں کا گلی محلوں سے گزرنا محال ہوکر رہ گیا ہے واسا مری اور پیرا فورس فورس کے اہکار اور افسران عوامی مشکلات کو کم کرنے کی بجائے مری کے ٹھنڈی ہواؤں سے لطف اندوز ہو رہے ہیں جبکہ مری شہر کے گلی محلوں میں رہنے والوں کا ہوثل اینڈ ریسٹورنٹ مالکان سمیت رہاہشی ہوٹلوں کے مالکان نے مقامی ابادی اور گلی محلوں سے گزرنے والے جینا محال کر رکھا ہے تفصیلات کے مطابق مری انتظامیہ کے زیر انتظام واسا اور پیرا فورس کے ذمہ داران کی نااہلی کے باعث رہاشی ہوٹلوں کے مالکان نے اپنے کیچنوں اور سیوریج کے پائپ سمیت پانی کی ٹینکیوں کے آور فلو کے پائپ گلی محلوں چھوڑ رکھے ہیں جس کی وجہ سے مری ریاہشی ہوٹلوں کا کی سیوریج لائنوں کا گندہ پانی گلی محلوں سے گزرنے والے شہریوں سمیت مقامی رہائشیوں کے سروں پر گر رہا ہوتا ہے جس کی وجہ سے گلی محلوں سے گزرنے والے نمازیوں کے کپڑے ناپاک ہو کر رہ جاتے جس سے وہ نماز ادا کرنے سے قاصرئہوجاتے ہیں اسطرح ہوٹلوں کے گٹروں کا پانی بھی گلی محلوں بہہ رہا ہوتا ہے جس کی وجہ مقامی آبادی کو زبردست مشکلات کا سامنا کرنے پڑا رہا ہے نہ

