Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      25سال کے طویل انتظار کے بعد ہنڈا ’پریلوڈ‘ کی شاندار واپسی: دلکش لُک، 44 ایم پی جی زبردست مائیلیج اور ہائبرڈ ٹیکنالوجی کا جادو!

      آئی پیڈ صارفین کے لیے خوشخبری، واٹس ایپ میں چار نئے فیچرز متعارف

      کیا مصنوعی ذہانت اور روبوٹ کلاس رومز میں انسانی استاد کی جگہ لے سکتے ہیں؟نیویارک کے ہائی سکول میں پہلی ”ہیومینائڈ“ ٹیچر تعینات

      ایچ 1 بی ویزا پر ایک لاکھ ڈالر فیس کا معاملہ: ٹرمپ حکومت عدالت میں ناکام، فیصلہ برقرار

       دماغ سےروبوٹ چلانے والی نئی ٹیکنالوجی متعارف

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں نے ریکارڈ توڑ دئیے

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لندن :امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی میں عارضی کمی کے باوجود عالمی مارکیٹ میں پیلا دھات یعنی سونا ایک بار پھر سرمایہ کاروں کی پہلی اور محفوظ ترین ترجیح بن گیا ہے۔
    بین الاقوامی خبر رساں ادارے بلومبرگ کی رپورٹس کے مطابق عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں ایک ہی دن میں 1.6 فیصد کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد فی اونس سونا 4,100 ڈالر کی تاریخی حد کو عبور کر گیا ہے۔ یاد رہے کہ اس سے قبل گزشتہ ہفتے بھی سونے کے نرخوں میں تقریباً ایک فیصد کا اضافہ دیکھا گیا تھا۔
    واضح رہے کہ حالیہ دنوں میں امریکہ کی جانب سے ایران پر جاری فضائی حملوں کا سلسلہ بغیر کسی باضابطہ اعلان کے روک دیا گیا تھا، جبکہ تہران کی طرف سے بھی فوری انتقامی کارروائی سے گریز کا عندیہ دیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ، عمان کی ثالثی میں ایران کے ساتھ آبنائے ہرمز سے بحری آمدورفت اور تجارتی راستوں کو بحال کرنے کے لیے اہم سفارتی مذاکرات بھی جاری ہیں، جس سے عالمی منڈی میں تیل کی سپلائی متاثر ہونے کے خدشات میں کچھ کمی آئی ہے۔
    اگرچہ خطے میں جاری جغرافیائی تناؤ اور جنگی صورتحال میں وقتی طور پر نرمی آئی ہے، لیکن معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ عالمی سرمایہ کار بدستور غیر یقینی معاشی حالات اور مستقبل کے خطرات کے پیش نظر سونے کو سب سے محفوظ سرمایہ کاری (Safe Haven) تصور کر رہے ہیں۔ اسی مسابقت اور خریداری کے شدید رجحان کے باعث عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں بلند ترین سطح پر برقرار اور مستحکم ہیں۔

    Related Posts

    ”صرف25 ہزار“ کے عوض بھائیوں کیخلاف استعمال کیا گیا، دہشت گرد گروہ تنظیم نہیں چھوڑنے دیتے:دہشت گرد حبیب اللہ

    پنجاب میں متعدد علاقے زیر آب ،نالا دیگ ٹوٹنے سے تباہی، ریلوے پل ٹوٹ گیا، لاہور فیصل آباد سیکشن پر ٹرینوں کی آمد و رفت معطل

    ”قائد اعظم کا شناختی کارڈ بلاک“

    مقبول خبریں

    عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں نے ریکارڈ توڑ دئیے

    ”قائد اعظم کا شناختی کارڈ بلاک“

    ہسپتال کے سامنے نامعلوم افراد نے دستی بم پھینک کرکے فرار چار افراد زخمی

    کورئیر کمپنی کے دو ڈرائیور اغوا،رہا ئی کیلئے 25کروڑ تاوان طلب

    گزشتہ مالی سال میں محکمۂ صحت بلوچستان کو  5 ارب 40 کروڑ روپے  اضافی فراہم کیے گئے

    بلاگ

    کاز ویز نہیں، پل چاہیے تھے! دلجبہ سیکٹر کے عوام آخر کب تک یہ منظر دیکھتے رہیں گے؟

    ”وہ باپ جو اپنے بچوں سے نہیں، مہنگائی سے ہار گیا“

    سرائے سدھو میں منشیات فروشوں کا راج

    شدید بارشیں ،سیلاب کا امکان اوراحتیاطی تدابیر

      پولٹری فارمنگ کے ذریعے دیہی خواتین کو بااختیار بنانا

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.