Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      25سال کے طویل انتظار کے بعد ہنڈا ’پریلوڈ‘ کی شاندار واپسی: دلکش لُک، 44 ایم پی جی زبردست مائیلیج اور ہائبرڈ ٹیکنالوجی کا جادو!

      آئی پیڈ صارفین کے لیے خوشخبری، واٹس ایپ میں چار نئے فیچرز متعارف

      کیا مصنوعی ذہانت اور روبوٹ کلاس رومز میں انسانی استاد کی جگہ لے سکتے ہیں؟نیویارک کے ہائی سکول میں پہلی ”ہیومینائڈ“ ٹیچر تعینات

      ایچ 1 بی ویزا پر ایک لاکھ ڈالر فیس کا معاملہ: ٹرمپ حکومت عدالت میں ناکام، فیصلہ برقرار

       دماغ سےروبوٹ چلانے والی نئی ٹیکنالوجی متعارف

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    دھرمیندر پردھان کااستعفیٰ  نوجوانوں کی جدوجہد کی کامیابی مودی  معافی مانگیں: پون کھیڑا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    نئی دہلی: مرکزی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان کے استعفے کے بعد کانگریس سمیت اپوزیشن جماعتوں نے اسے طلبہ اور نوجوانوں کی تحریک کی کامیابی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ صرف شروعات ہے اور اب حکومت کو طلبہ کے ساتھ انصاف کرنا ہوگا۔

    کانگریس کے میڈیا و تشہیر شعبے کے سربراہ پون کھیڑا نے کہا کہ دھرمیندر پردھان نے اپنی مرضی سے استعفیٰ نہیں دیا بلکہ ملک کے نوجوانوں نے ان سے استعفیٰ چھین لیا ہے۔ ان کے مطابق یہ طلبہ کی مسلسل جدوجہد کا نتیجہ ہے اور ابھی انصاف کا عمل مکمل نہیں ہوا۔

    پون کھیڑا نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کو ملک کے نوجوانوں سے معافی مانگنی چاہیے۔ انہوں نے الزام لگایا کہ 20 جولائی کو طلبہ کے احتجاج کے دوران پولیس نے طاقت کا بے جا استعمال کیا اور پیلٹ گن چلائی گئی۔ ان کا کہنا تھا کہ مرکزی وزیر داخلہ کو بھی اس واقعے پر جواب دینا چاہیے کہ طلبہ کے خلاف ایسی کارروائی کیوں کی گئی۔

    چھتیس گڑھ پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر دیپک بیج نے کہا کہ دھرمیندر پردھان کا استعفیٰ اخلاقی بنیاد پر نہیں بلکہ عوامی اور سیاسی دباؤ کے باعث سامنے آیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک بھر کے نوجوان اپنے مستقبل، حقوق اور روزگار کے تحفظ کے لیے جنتر منتر پر مسلسل احتجاج کر رہے تھے اور اسی دباؤ نے حکومت کو یہ فیصلہ لینے پر مجبور کیا۔

    Related Posts

    چکوال:گہرے تالاب میں نہاتے ہوئے دو نوجوان پانی میں ڈوب گئے

    سیاست آلودہ ہو چکی 2028،کا اسمبلی انتخاب نہیں لڑوں گا  : سدارامیا کا بڑا اعلان

    نندن نیلیکانی کی قیادت میں امتحانی اصلاحات کے لیے اعلیٰ اختیاراتی ٹاسک فورس دی جائے گی تشکیل، مودی

    مقبول خبریں

    چکوال:گہرے تالاب میں نہاتے ہوئے دو نوجوان پانی میں ڈوب گئے

    سیاست آلودہ ہو چکی 2028،کا اسمبلی انتخاب نہیں لڑوں گا  : سدارامیا کا بڑا اعلان

    نندن نیلیکانی کی قیادت میں امتحانی اصلاحات کے لیے اعلیٰ اختیاراتی ٹاسک فورس دی جائے گی تشکیل، مودی

    دھرمیندر پردھان کااستعفیٰ  نوجوانوں کی جدوجہد کی کامیابی مودی  معافی مانگیں: پون کھیڑا

    وزارتِ تعلیم کل وقتی ذمہ داری ہے، حکومت کی ترجیح طلبہ نہیں بلکہ سیاست ہے: جے رام رمیش

    بلاگ

    کاز ویز نہیں، پل چاہیے تھے! دلجبہ سیکٹر کے عوام آخر کب تک یہ منظر دیکھتے رہیں گے؟

    ”وہ باپ جو اپنے بچوں سے نہیں، مہنگائی سے ہار گیا“

    سرائے سدھو میں منشیات فروشوں کا راج

    شدید بارشیں ،سیلاب کا امکان اوراحتیاطی تدابیر

      پولٹری فارمنگ کے ذریعے دیہی خواتین کو بااختیار بنانا

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.