Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایچ 1 بی ویزا پر ایک لاکھ ڈالر فیس کا معاملہ: ٹرمپ حکومت عدالت میں ناکام، فیصلہ برقرار

       دماغ سےروبوٹ چلانے والی نئی ٹیکنالوجی متعارف

      سام سنگ کے نئی فولڈ ایبل فونز، سمارٹ واچز اور گلاسز: فیچرز اور قیمتیں کیا ہیں؟

      لاہور اور فیصل آباد سے بڑی شروعات؛ کیا آپ کی گاڑی بھی 20 سال پرانی ہے؟

      جنوری 2027 سے 15 سال سے کم عمر بچوں کے تمام سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند ہو جائیں گے!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    تحصیل واڑی نہاگدرہ کے معروف قوم ایاز خیل کے لیے نٸی کابینہ تشکیل

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    دیر بالا(بیورو چیف ریاض ابوالخیل )

    ضلع دیر بالا کے تحصیل واڑی نہاگدرہ کے معروف قوم ایاز خیل کے لیے نٸی کابینہ تشکیل دی گٸی ۔اس سلسلے میں انتخابی اجلاس واڑی میں منعقد ہوا جس میں ایاز خیل قوم کے مشران اور کارکنوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی اجلاس میں متفقہ طور پرملک محمد خان کو صدر ،حاجی نظام الدین خان کو جنرل سیکرٹری،ملک امیرباز خان کو فنانس سیکرٹری جبکہ جواں سال صحافی گل حسین کو انفارمیشن سیکرٹری مقرر کردیا۔اس موقع پر نومنتخب صدر ملک محمد خان نے اپنے خطاب میں ایاز خیل قوم کی فلاح وبہبود کے لیے مخلصانہ کوششیں جاری رکھنے کی عزم کا اظہار کرتے ہوٸے کہا کہ ہماری بھرپور کوشش ہوگی کہ ایاز خیل قوم کی جملہ مساٸل حل کرنے کے لیے دن رات کام کریں گے اور باہمی اتحاد واتفاق سے اگے بڑھیں گے۔

    Related Posts

    قتل میں خاتون سمیت دوملزم گرفتار،ایک بیرون ملک فرار

    کہیں ہلکی اور کہیں تیز ساون کی پہلی بارش موسم خوشگوار ہو گیا

    انسپکٹر جنرل جیل خانہ جات پنجاب کا ڈسٹرکٹ جیل کا دودہ

    مقبول خبریں

    دنیا نیوز سے 60 سالہ صحافیوں کی رخصتی اور میاں عامر کا روپ۔۔۔

    ”وہ باپ جو اپنے بچوں سے نہیں، مہنگائی سے ہار گیا“

    ”صدی کی مہنگی ترین طلاق“ بیوی کو کتنے ارب ملیں گے؟

    کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج ختم کرنے کا اعلان، پرہلاد جوشی کو وزارت تعلیم کا چارج مل گیا

    امریکا کا ایران کی جوہری تنصیبات پر قبضے کے لیے ہزاروں دستوں پر مشتمل زمینی فوج بھیجنے کا غور، نیویارک ٹائمز

    بلاگ

    دنیا نیوز سے 60 سالہ صحافیوں کی رخصتی اور میاں عامر کا روپ۔۔۔

    ”وہ باپ جو اپنے بچوں سے نہیں، مہنگائی سے ہار گیا“

    سرائے سدھو میں منشیات فروشوں کا راج

    شدید بارشیں ،سیلاب کا امکان اوراحتیاطی تدابیر

      پولٹری فارمنگ کے ذریعے دیہی خواتین کو بااختیار بنانا

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.