Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      لندن دنیا کا پہلا شہر، اوبر کی روبو ٹیکسی سروس شروع

      ” پجیرو کی واپسی “ LEGEND IS BACK

      گوگل میسجز کی خرابی، پرانے پیغامات غلط افراد کو بھیجے جانے کا انکشاف

      196 ملین پاؤنڈ کا مالیاتی خسارہ: جیگوار لینڈ روور (JLR) نے پھربھی اپنی پہلی الیکٹرک لگژری گاڑی مارکیٹ میں اتار دی

      سوشل میڈیاپلیٹ فارم ‘ایکس’ پر بڑا سائبر حملہ ناکام:ہیکرز کی تلاش ، کیا کروڑوں صارفین کا ڈیٹا محفوظ ہے؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ”وہ باپ جو اپنے بچوں سے نہیں، مہنگائی سے ہار گیا“

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    تحریر :اسد مرزا
    جہاں لفظ بے نقاب ہوں۔۔۔ وہیں سے سچ کا آغاز ہوتاہے

    لاہور کی چمکتی سڑکوں پر روزانہ ہزاروں لوگ اپنے خوابوں کی تلاش میں نکلتے ہیں، مگر انہی میں ایک ایسا سفید پوش باپ بھی ہے جو اپنی خواہشات نہیں، صرف اپنے بچوں کی ضروریات پوری کرنے کی جنگ لڑ رہا ہے۔ گرین ٹاؤن لاہور کا رہائشی یہ نوجوان اردو بازار میں ملازمت کرتا ہے، مگر محدود تنخواہ اور بڑھتی ہوئی مہنگائی نے اسے ایسا فیصلہ کرنے پر مجبور کر دیا ہے جو کسی بھی باپ کے لیے آسان نہیں۔ وہ روزانہ گھر آنے کے بجائے اردو بازار کے قریب ہی رہتا ہے اور صرف ہفتے کی رات اپنے بیوی بچوں سے ملنے جاتا ہے، تاکہ روزانہ آنے جانے کا کرایہ بچا کر اپنے بچوں کی ضروریات پر خرچ کر سکے۔ محلے والے اس کی ایمانداری، سادگی اور محنت کی مثال دیتے ہیں۔ وہ نہ کسی کے آگے ہاتھ پھیلاتا ہے، نہ شکایت کرتا ہے، مگر اس کی خاموشی میں مہنگائی کے ہاتھوں پسنے والے لاکھوں سفید پوش خاندانوں کی داستان چھپی ہوئی ہے۔
    یہ صرف ایک شخص کی کہانی نہیں، بلکہ ان بے شمار باعزت پاکستانیوں کی تصویر ہے جو اپنی عزتِ نفس بچاتے ہوئے ہر روز معاشی مشکلات کا بوجھ اٹھا رہے ہیں۔ آخر کب تک ایک محنت کش باپ کو اپنے بچوں سے ملنے کے لیے بھی کرایہ گننا نہیں پڑے گا؟

    Related Posts

    بولیویا کے فوجی اڈے پر  دھماکہ،  10 افراد کی موت، 60 سے زائد زخمی

    بالائی علاقوں میں موسم کی پہلی ہلکی برفباری

    لندن میں بلاول بھٹو کی والد، صدر آصف زرداری سے 5 گھنٹے طویل ملاقات، اہم فیصلے فائنل

    مقبول خبریں

    بولیویا کے فوجی اڈے پر  دھماکہ،  10 افراد کی موت، 60 سے زائد زخمی

    بالائی علاقوں میں موسم کی پہلی ہلکی برفباری

    لندن میں بلاول بھٹو کی والد، صدر آصف زرداری سے 5 گھنٹے طویل ملاقات، اہم فیصلے فائنل

    یااللہ خیر،خضدار میں زلزلہ،

    ملازمت کیلئےدبئی جانے والے پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، اب تمام فیسوں سے چھٹکارا،

    بلاگ

      ایلیمنٹری سکول ظفر آباد میں سالانہ محفلِ میلاد مصطفیٰ ﷺ — علم، ادب، عقیدت اور تربیت کا حسین امتزاج

    ”وزیر اعلی کا کرپشن زیرو ٹالرینس اعلان یا رانا ایاز سلیم کے ماڈل پر عمل ؟“

    پوڈکاسٹ خاموشی سے ہمارے سننے کا انداز بدل رہا ہے

    ایک کھرب ڈالر کی نایاب معدنیات کی پیشکش ٹھکرا دی، اس کی جگہ طالبان سے امریکا نے کیا مانگا؟ عبداللہ گل کا بڑا انکشاف

    اور :- یہ مسلماں ہیں جنہیں دیکھ کے !!!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.