Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      لندن دنیا کا پہلا شہر، اوبر کی روبو ٹیکسی سروس شروع

      ” پجیرو کی واپسی “ LEGEND IS BACK

      گوگل میسجز کی خرابی، پرانے پیغامات غلط افراد کو بھیجے جانے کا انکشاف

      196 ملین پاؤنڈ کا مالیاتی خسارہ: جیگوار لینڈ روور (JLR) نے پھربھی اپنی پہلی الیکٹرک لگژری گاڑی مارکیٹ میں اتار دی

      سوشل میڈیاپلیٹ فارم ‘ایکس’ پر بڑا سائبر حملہ ناکام:ہیکرز کی تلاش ، کیا کروڑوں صارفین کا ڈیٹا محفوظ ہے؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    لندن میں بلاول بھٹو کی والد، صدر آصف زرداری سے 5 گھنٹے طویل ملاقات، اہم فیصلے فائنل

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لندن :لندن میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی اپنے والد، صدر مملکت آصف علی زرداری سے اہم ملاقات ہوئی جس میں سندھ کی تقسیم پر پیپلزپارٹی کے مؤ قف پر ڈٹے رہنے کا فیصلہ کیا گیا۔
    نجی ٹی وی چینل کے مطابق ملاقات لندن میں آصف زرداری کی رہائش گاہ پر ہوئی جہاں بختاوربھٹو زرداری بھی شریک تھیں۔
    ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات 5 گھنٹے تک جاری رہی، بلاول بھٹو کی صدر مملکت سے پاکستان کی صورتحال پر گفتگو ہوئی۔
    ذرائع کے مطابق ملاقات میں سندھ کی تقسیم پر پیپلزپارٹی کے مؤقف پر ڈٹے رہنے کا فیصلہ ہوا، جبکہ ملاقات میں فریال تالپورکی تقریر بھی زیر بحث آئی۔ملاقات کے بعد بلاول اور بختاور بھٹوزرداری اپنی رہائش گاہ روانہ ہوگئے۔ بلاول بھٹوزرداری کا کہنا تھا کہ آئندہ چندروز لندن میں موجود ہوں۔

    Related Posts

    ایکواڈور :میراتھون کی تیاری کرنے والی 38 سالہ خاتون رنر کو گاڑی کچل کر فرار، ویڈیو وائرل

    اسلام دشمنی،سہارنپور کلکٹریٹ احاطے میں واقع مسجد گرادی گئی

    روس کا کیف میں ڈرون حملہ، زیلنسکی نے دی کھلی دھمکی

    مقبول خبریں

    ایکواڈور :میراتھون کی تیاری کرنے والی 38 سالہ خاتون رنر کو گاڑی کچل کر فرار، ویڈیو وائرل

    اسلام دشمنی،سہارنپور کلکٹریٹ احاطے میں واقع مسجد گرادی گئی

    روس کا کیف میں ڈرون حملہ، زیلنسکی نے دی کھلی دھمکی

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف بھی ذاتی دورے پر آج لندن روانہ

    ”گورے یہاں کالے انگریز چھوڑ گئے،ووٹ پڑتا کسی کو منتخب کوئی اور ہوجاتاہے،“ نامور سیاستدان کا تہلکہ خیز بیان

    بلاگ

      ایلیمنٹری سکول ظفر آباد میں سالانہ محفلِ میلاد مصطفیٰ ﷺ — علم، ادب، عقیدت اور تربیت کا حسین امتزاج

    ”وزیر اعلی کا کرپشن زیرو ٹالرینس اعلان یا رانا ایاز سلیم کے ماڈل پر عمل ؟“

    پوڈکاسٹ خاموشی سے ہمارے سننے کا انداز بدل رہا ہے

    ایک کھرب ڈالر کی نایاب معدنیات کی پیشکش ٹھکرا دی، اس کی جگہ طالبان سے امریکا نے کیا مانگا؟ عبداللہ گل کا بڑا انکشاف

    اور :- یہ مسلماں ہیں جنہیں دیکھ کے !!!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.