Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      پنجاب میں اے آئی انقلاب کا آغاز؛ علی ڈار کا شنگھائی میں ہواوے ریسرچ سینٹر کا اہم دورہ

      سام سنگ کے نئے ماڈلز کی تفصیلات لیک،نئے فولڈ ایبل فونز اور واچ کے اہم راز فاش، کیا کچھ نیا ہے؟

      گاڑی کا انجن بار بار خراب ہو رہا ہے؟ تو اس کے پیچھے ‘پیٹرولیم مافیا’ کا خطرناک کھیل ہے!چشم کشا رپورٹ

      دنیا بھر میں فیس بک ڈاؤن: پاکستان سمیت لاکھوں صارفین سروس سے محروم

      اے آئی کے میدان میں بازی پلٹ گئی: ایپل کی واپسی، سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال، دنیا کی سب سے قیمتی کمپنی کون؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    مون سون کے نئے سلسلے کی انٹری؛محکمہ موسمیات کی 24 جولائی تک بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور:پاکستان میں مون سون بارشوں کا ایک نیا طاقتور سسٹم داخل ہو گیا ہے، جس کے زیرِ اثر آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں کہیں ہلکی تو کہیں موسلا دھار بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں مطلع ابر آلود رہنے اور دھوپ چھاؤں کا سلسلہ جاری رہنے کے ساتھ دوپہر بعد بادل برسنے کی توقع ہے۔
    محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ لاہور میں آج کم سے کم درجہ حرارت 31 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ زیادہ سے زیادہ 39 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔ شہر میں 24 جولائی تک وقفے وقفے سے بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔
    ممکنہ بارشوں کے پیشِ نظر پی ڈی ایم اے (PDMA) پنجاب نے تمام ضلعی انتظامیہ کو ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے اور نشیبی علاقوں میں پیشگی حفاظتی انتظامات مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔
    دوسری جانب ایم ڈی واسا غفران احمد نے لاہور میں بارش کے پیشِ نظر تمام آپریشنل عملے کو الرٹ رہنے کا حکم دیا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ شہر کی اہم شاہراہوں اور نشیبی علاقوں سے پانی کے نکاس تک افسران اور فیلڈ عملہ فیلڈ میں ہی موجود رہے گا۔
    حکام کی جانب سے شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ بارش کے دوران غیر ضروری سفر سے گریز کریں اور موسم کی بدلتی صورتحال پر نظر رکھیں۔ بجلی کے کھمبوں اور کمزور عمارتوں سے دور رہنے کا مشورہ بھی دیا گیا ہے تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچا جا سکے۔

    Related Posts

    تاج خان کااپنے اہلِ خانہ و رفقاء سمیت جمعیت علماء اسلام میں شمولیت کا اعلان

    وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے برطانیہ کی ہائی کمشنر مس جین میریٹ کی ملاقات

    پٹرولنگ پولیس کی کارروائی، اشتہاری ملزم گرفتار، تھانہ ڈونگہ بونگہ پولیس کے حوالے

    مقبول خبریں

    وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے برطانیہ کی ہائی کمشنر مس جین میریٹ کی ملاقات

    22جولائی کو مقامی تعطیل کا اعلان

    دہشت گردوں کے حملے میں زخمی ہونے والے اسسٹنٹ سب انسپکٹر جام شہادت نوش کر گئے

    امریکاکے ساتھ جنگ یا سفارت کاری؟ ایران کا اہم پالیسی بیان سامنے آ گیا

    کیا آپ بھی تھکاوٹ یا جلد کی خارش کو عام سمجھ رہے ہیں؟ خبردار ! یہ جگر کی تباہی کی علامات ہیں

    بلاگ

      پولٹری فارمنگ کے ذریعے دیہی خواتین کو بااختیار بنانا

    اور:-شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔

    تحفظ کی اپیل سے قتل تک ایک جان جو بچائی جا سکتی تھی

    ایران، امریکہ جنگ اوراسرائیل

    نواب ذوالفقار خان کی قیادت سے بلوچستان میں امن کی بحالی ممکن!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.