Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اے آئی کے میدان میں بازی پلٹ گئی: ایپل کی واپسی، سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال، دنیا کی سب سے قیمتی کمپنی کون؟

      ویوو X300 FE کی پاکستان میں انٹری؛ 5000 نٹس برائٹنس اور 6500mAh بیٹری کے ساتھ نیا ریکارڈ

      ہندوستان کی پہلی ہائیڈروجن ٹرین پٹری پر دوڑ پڑی

      مصنوعی ذہانت کا مستقبل: پاکستان نے 29 ممالک کے ساتھ مل کر عالمی اتحاد WAICO قائم کر لیا

      فوڈ ڈیلیوری کا نیا بادشاہ کون؟ اوبر اور ڈیلیوری ہیرو کا 99 ممالک میں راج!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    طالبعلم کاقتل،دونوں قاتل پکڑے گئے

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ٹنڈوالہیار رپورٹ تیمور رضا قائم خانی

     

     

    ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کی جانب سے تھانہ چمبڑ کی حدود میں طالب علم عمران علی ولد شاہنواز کورائی کے قتل کے افسوسناک واقعے پر ٹنڈوالہیار پولیس کی بہترین کارروائی مورخہ 15.07.2026 پر واقعے کی اطلاع ملتے ہی ایس ایس پی ٹنڈوالہیار سید سلیم شاہ فوری طور پر جائے وقوعہ اور اسپتال پہنچے جہاں تمام شواہد اکٹھے کیے گئے، شاہدین کے بیانات قلمبند کیے گئے اور واقعے کے ہر پہلو کا باریک بینی سے جائزہ لیا گیا اور شفاف تفتیش کے لیے ڈی ایس پی سی آئی اے اور ایس ڈی پی او چمبڑ کی سربراہی ٹیم تشکیل دے دی گئی گذشتہ روز فوتی کے والد کی فریاد پر تھانہ چمبڑ پر کیس کرائم نمبر 124/2026 خلاف نور علی ببر اور ریاض کاریو کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے تفتیشی ٹیم نے ٹیکنیکل وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے نامزد دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے میں ملوث کسی بھی شخص کے ساتھ رعایت نہیں برتی جائے گی اور تمام ملزمان کو قانون کے مطابق گرفتار کرکے عدالت کے کٹہرے میں پیش کیا جائے گا ایس ایس پی ٹنڈوالہیار سید سلیم شاہ نے کہا ہے کہ واقعے کی تحقیقات مکمل شفافیت اور میرٹ پر کی جا رہی ہیں۔ متاثرہ خاندان کو ہر ممکن قانونی انصاف فراہم کیا جائے گا اور کسی بھی دباؤ یا سفارش کو خاطر میں نہیں لایا جائے گا۔

    Related Posts

    ساہیوال : مدرسے میں بچوں سے زی ادت ی، ویڈیوز بنا کر وائرل کر دیں. مولوی عمر حیات، حافظ سانول اور احمد گرفتار

    اگلے ماہ کا بل ہوگا بھاری،مہنگائی کے ستائے عوام کے لیے ایک اور جھٹکا؛ بجلی کے نرخوں میں اضافے کا امکان

    نیلسن منڈیلا کا فلسفہ عدم تشدد، برابری اور انسانی حقوق کی پاسداری ہے:مریم نواز شریف

    مقبول خبریں

    اگلے ماہ کا بل ہوگا بھاری،مہنگائی کے ستائے عوام کے لیے ایک اور جھٹکا؛ بجلی کے نرخوں میں اضافے کا امکان

    نیلسن منڈیلا کا فلسفہ عدم تشدد، برابری اور انسانی حقوق کی پاسداری ہے:مریم نواز شریف

    پنجاب اسمبلی کا اجلاس 20 جولائی دوپہر 2 بجے ہوگا

    چین میں لینڈ سلائیڈنگ ،  8 افراد ہلاک، درجنوں شہری لاپتہ

    اسرائیلی ظلم و بربریت کی انتہا،غزہ میں جنازہ پر حملہ، 7 افراد ہلاک، 22 زخمی

    بلاگ

    نواب ذوالفقار خان کی قیادت سے بلوچستان میں امن کی بحالی ممکن!

    ’’امریکا ایران جنگ کا نیا مرحلہ‘‘ میاں حبیب کا کالم

    بلوچستان کو تباہ و برباد کرنے کے لیے کئی شر پسند عناصرملوث اورمتحرک

    آخر مچھر مجھے ہی زیادہ کیوں کاٹتے ہیں؟اس کے پیچھے چھپی دلچسپ سائنس

    "تاریخ کا پہلا اور آخری جنازہ… جس میں شریک ہونے کے لیے انگریز سرکار نے ‘ٹیکس’ لگا دیا تھا!”

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.