Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      عالمی بینک کی پاکستان کے لیے 37 کروڑ،59 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری

      اسپیس ایکس اے آئی کا نیا شاہکار: "گروک 4.5” متعارف، اوپن اے آئی اور اینتھروپک کے لیے بڑا چیلنج

      سمندر میں لاپتہ نجی کارگو طیارے کی تلاش میں اہم پیشرفت؛ اوڑمارہ کے ساحل کے قریب ملبہ مل گیا

        بدھ کو زمین پر 99% لوگوں کو ایک ہی وقت میں سورج کی روشنی ملے گی

      فولڈ ایبل آئی فون لانچ سے متعلق بڑی خبر!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ضلعی عدالتوں کیلئے ازسر نو انسپکشن ججز مقرر کر دئیے گئے

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ (سلیم احمد اعوان شیخو)

     

     

    پنجاب بھر کی ضلعی عدالتوں کیلئے ازسر نو انسپکشن ججز مقرر کر دئیے گئے ہیں۔بتایا گیا ہے کہ لاہور ہائی کورٹ کی چیف جسٹس عالیہ نیلم کی منظوری کے بعد پنجاب بھرکی ضلعی عدلیہ کے لئے ہائی کورٹ کے ججز کو ازسر نو انسپکشن ججز مقرر کر دیا گیا۔جسٹس مسعود عابد نقوی کی ریٹائرمنٹ کے بعد مختلف اضلاع کی نگرانی اور عدالتی امور کی دیکھ بھال کےلیے نئی ذمہ دار یاں تضویض کی گئی ہیں۔نوٹیفکیشن کے مطابق چیف جسٹس محتر مہ عالیہ نیلم لاہورسمیت صوبہ بھر کی ضلعی عدالتوں کی مجموعی نگرانی کر یں گی۔جسٹس عابد عزیز شیخ راولپنڈی،جسٹس سید شیباز علی رضوی گوجرانوالہ،جسٹس سلطان تنویراحمد سیالکوٹ کی ضلعی عدالتوں کے انسپکشن ججزہوں گے۔جسٹس رسال حسن سید نارووال،جسٹس علی ضیاء باجوہ گجرات،جسٹس صداقت علی خان سرگودھا،جسٹس فیصل زمان خان ملتان، جسٹس مرزاوقاص رؤف ساہیوال اور جسٹس چوہدری محمد اقبال فیصل آباد کی ضلحی عدالتوں کے انسپکشن ججرہوں گے۔جسٹس شہرام سرور چوہدری بہاولپور،جسٹس محمد ساجد محمود سیٹھی بہاولنگر،جسٹس طارق سلیم شیخ ٹوبہ ٹیک سنگھ،جسٹس جوادحسن اٹک اورجسٹس مزمل اختر شبیر جھنگ کی ضلحی عدالتوں کی نگرانی کریں گے۔جسٹس فاروق حیدر کو جہلم اورقصور،جسٹس محمد وحید خان کو ننکا نہ صاحب،جسٹس عاصم حفیظ کوشیخوپورہ کی ضلحی عدالتوں کا انسپکشن جج مقرر کیا گیا ہے۔جسٹس صادق محمود خرم کو رحیم یارخان،جسٹس محمد طارق ندیم کولودھراں،جسٹس محمد امجد رفیق کو راجن پور،جسٹس راحیل کامران چنیوٹ،جسٹس خالد اسحاق وہاڑی،جسٹس ملک محمد اویس خالد پاکپتن اورجسٹس عبہرگل خان میانوالی کی ضلحی عدالتوں کے انسپکشن ججز کی ذمہ داریاں انجام دیں گے۔

    Related Posts

    پنجاب میں قیامت خیز گرمی کا الرٹ: درجہ حرارت 55 ڈگری تک جانے کا امکان، ہنگامی اقدامات شروع

    فیروزوالا: دوسری حاملہ بیوی کو آگ لگا کر زندہ جلا دینے والا سفاک  چھوٹا تھانیدار گرفتار

    دھرنا کمیٹی نے وزیر اعلیٰ کی درخواست پر دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا

    مقبول خبریں

    پنجاب میں قیامت خیز گرمی کا الرٹ: درجہ حرارت 55 ڈگری تک جانے کا امکان، ہنگامی اقدامات شروع

    فیروزوالا: دوسری حاملہ بیوی کو آگ لگا کر زندہ جلا دینے والا سفاک  چھوٹا تھانیدار گرفتار

    عالمی بینک کی پاکستان کے لیے 37 کروڑ،59 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری

    سونے کی قیمتوں میں کمی، چاندی کے ریٹ بڑھ گئے

    بھارتی فوج کے سربراہ جنرل سیٹھ کا لائن آف کنٹرول کا دورہ

    بلاگ

    "تاریخ کا پہلا اور آخری جنازہ… جس میں شریک ہونے کے لیے انگریز سرکار نے ‘ٹیکس’ لگا دیا تھا!”

    گلو شاہ میلہ: تاریخ، اہمیت اور موجودہ صورتِ حال

    تاج پورہ، لکشمی چوک اور پانی والا تالاب ہمیشہ لاہور کی بارش کی سرخیوں میں کیوں سرفہرست رہتے ہیں؟

    اختیار نہیں، مثال قائم کرنے کا نام قیادت ہے: پولیس کے گمنام ہیروز کی ان کہی داستان،معاذ ظفر کو ستارۂ امتیاز کیوں ملا؟

    ڈی آئی جی اپریشن لاہور پر تنقید کیوں ؟ملک محمد سلمان کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.