میاں چنوں! بینقاب نیوز رپوٹرر عاصم کمال
میں دکانوں والے سرکاری ریٹ پر ایل پی جی گیس بینچے کی بجائےاپنے اپنے مقرر کردہ ریٹ پر گیس فرخت کر رہے تھے پیرا فورس کی جانب سے ایل پی جی گیس مہنگی فروخت کرنے والوں کے خلاف کاروائیاں،4 دکانیں سیل کردیں گئیں۔
میاں چنوں

