Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ٹریفک پولیس اہلکاروں کی چھٹی ؟ چین میں بارش میں ڈیوٹی دیتے روبوٹک اہلکار توجہ کا مرکز

      ایران نے جنگ کے اکھاڑے ، ہتھیار بدل دئیے،سینٹکام کا پہلی ملٹی نیشنل ڈرون ٹاسک فورس ”فالکن اسٹرائک“ کے قیام کا اعلان

      ایک دہائی بعد انسٹاگرام کا لوگو تبدیل: تبدیل شدہ فونٹ پر میمز کی دھوم

      میٹا نے آسٹریلیا میں 7لاکھ 50 ہزار سے زائد فیس بک اکاؤنٹس ڈیلیٹ کیوں کئے!

      ” چرسی پائلٹ“ کے انکشاف کے بعد ایئر انڈیا کا تمام پائلٹس کے لیے ڈرگ ٹیسٹ لازمی قرار دینے کا فیصلہ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

      دھونکل کے محلہ موچی پورہ کی گلیاں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں

      کشمیر الیکشن میں دھاندلی ہوئی، نئے صوبے بنانے کے لیے عوام کی رائے لی جائے، مخدوم جمیل الزمان

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ‘‘موثر پولیسنگ‘‘ پنجاب میں اہم عہدوں پر نئی تعیناتیاں

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور+اسلام آباد(رپورٹ اسد مرزا ):
    پنجاب پولیس میں حالیہ اعلیٰ سطحی تبادلوں کے بعد مزید اہم انتظامی تبدیلیوں کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق سی پی او راولپنڈی خالد ہمدانی اور دیگر انتظامی افسران کے تبادلوں کے بعد متعدد اہم عہدوں پر نئی تعیناتیوں کی تیاریاں جاری ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پہلے سی پی او ملتان کے لیے زیر غور آنے والے ڈی آئی جی سی ٹی ڈی حسن مشتاق سکھیرا کو اب سی پی او راولپنڈی تعینات کر دیا گیا ہے، جبکہ سی پی او ملتان کے عہدے پر ڈی آئی جی ایڈمن لاہور عمران کشور کی تعیناتی کا قوی امکان ہے۔ اسی طرح ڈی آئی جی سی سی ڈی وقاص الحسن کو ریجنل پولیس آفیسر (آر پی او) شیخوپورہ تعینات کیے جانے کی اطلاعات بھی سامنے آ رہی ہیں۔ ذرائع کے مطابق اس حوالے سے جلد باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کیے جانے کا امکان ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق ان مجوزہ تبادلوں کا مقصد مختلف اضلاع میں پولیسنگ کو مزید مؤثر بنانا اور انتظامی امور کو بہتر بنانا ہے۔ وقاص الحسن کی متوقع تعیناتی کے بعد جرائم میں نمایاں کمی یا "بدمعاشی اور ناانصافی کا قلع قمع” ہونے کی توقعات ہیں،ایس ایس پی فیصل شہزاد کو ایس ایس پی ایڈمن لاہور تعینات کئے جانے کا امکان ہے اسی طرح راولپنڈی میں سنئیر افسران کے بھی مرحلہ وار تبادلوں کا امکان ہے

    Related Posts

    ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

    پولیس اہلکاروں کی شہادت کیس میں سنسنی خیز پیش رفت، ایس ایچ او کے خلاف انکوائری شروع

    13 لاکھ فالوورز رکھنے والی معروف خاتون ٹک ٹاکر کا سفاکانہ قتل، 15 سالہ بہن زخمی

    مقبول خبریں

    پولیس اہلکاروں کی شہادت کیس میں سنسنی خیز پیش رفت، ایس ایچ او کے خلاف انکوائری شروع

    13 لاکھ فالوورز رکھنے والی معروف خاتون ٹک ٹاکر کا سفاکانہ قتل، 15 سالہ بہن زخمی

    سیوریج کی کھدائی کے دوران کروڑوں کا سونا برآمد! کس کو ملے گا؟

    ”ہارن نہ بجائیں ، ریچھ سورہا ہے” خلاف ورزی پر جرمانہ 5 ہزار ڈالر

    نواز شریف کی صدارت میں اعلی سطحی اجلاس، وزیراعظم آزاد کشمیر کا نام فائنل!

    بلاگ

    غیرت کے نام پررخصتی کرنے کے بہانے گھرلاکربیٹی کا قتل

    یومِ آزادی کیسے منایا جائے؟

    ڈاکٹر ثمینہ گل: اردو ادب کے افق پر ایک درخشاں اور معتبر نام

    ”بیوروکریٹک مارشل لاء “ ملک محمد سلمان کا کالم

    مکہ معاہدہ کسی کے خلاف نہیں ، اسحاق ڈار

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.