Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      یوٹیوب شارٹس میں بڑی تبدیلی: اب تصاویر کے ذریعے بھی اسٹوری سنائیں

      سب میرین کیبل میں خرابی، انٹر نیٹ سست ، موبائل رجسٹریشن کا عمل معطل: پی ٹی اے کا اہم بیان سامنے آ گیا

      گوگل پر اربوں ڈالر کا جرمانہ: سویڈش عدالت کا تاریخ ساز فیصلہ!

      مصنوعی سورج بننے کا راستہ ہموار، چین نے بنا لیا دنیا کا سب سے بڑا میگنیٹ

      دنیا کےکروڑ پتیوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ، کس ملک میں سب سے زیادہ ملئنیر بنے ؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سول سیکرٹریٹ کوئٹہ میں غیر متعلقہ افراد کی تعیناتی پر پابندی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    بلوچستان رحمت اللہ بلوچ بیوروچیفبے نقاب نیوز نیٹورک)

     

    سول سیکرٹریٹ کوئٹہ میں غیر متعلقہ افراد کی تعیناتی پر پابندی کوئٹہ حکومتِ بلوچستان محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن (S&GAD) نے اہم نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے سول سیکرٹریٹ کوئٹہ میں اصل سرکاری ملازمین کی جگہ نجی/غیر متعلقہ (ڈپلیکیٹ) افراد سے ڈیوٹی لینے پر سخت پابندی عائد کر دی ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق تمام متعلقہ محکموں کو ہدایت کی گئی ہے کہ اصل ملازمین خود اپنی ڈیوٹی انجام دیں، جبکہ ان کی جگہ تعینات تمام نجی افراد کو فوری طور پر فارغ کیا جائے۔ خلاف ورزی یا عدم تعمیل کی صورت میں متعلقہ ملازمین اور ذمہ دار افسران کے خلاف BEEDA-2011 کے تحت سخت محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

    Related Posts

    باغ سے سوکھے پتے لینے پرہاتھ کی انگلی کاٹ دی

    حیدرآباد اور کوٹری سے چار نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد، شناخت نہ ہونے پر سپردِ خاک

    اغوا شدہ لڑکی بازیاب، ایک ملزم گرفتار

    مقبول خبریں

    باغ سے سوکھے پتے لینے پرہاتھ کی انگلی کاٹ دی

    حیدرآباد اور کوٹری سے چار نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد، شناخت نہ ہونے پر سپردِ خاک

    موبائیل گیم پر رابطہ، پنجاب کی لڑکی نےکھنڈو  کے نوجواں سے شادی کرلی

    یوٹیوب شارٹس میں بڑی تبدیلی: اب تصاویر کے ذریعے بھی اسٹوری سنائیں

    جہانیاں،علامہ ناصر مدنی کو خطبہ جمعہ دیتے ہوئے دل کا دورہ، ملتان اسپتال منتقل

    بلاگ

    شدید گرمی کی لہر: اپنی اور اپنے خاندان کی حفاظت کیسے کریں؟ چند سادہ احتیاطی تدابیر جو جان بچا سکتی ہیں

    شدید گرمی کی لہر: اپنی اور اپنے خاندان کی حفاظت کیسے کریں؟

    اور:- کوئی تو ہماری ان چیخوں کو سنتا

    روپوال گمشدگی کیس: حقیقت یا خوفناک اتفاق؟

    ’’امن معاہدہ کا مستقبل ‘‘ میاں حبیب کے کالم سے اقتباس

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.