Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      سب میرین کیبل میں خرابی، انٹر نیٹ سست ، موبائل رجسٹریشن کا عمل معطل: پی ٹی اے کا اہم بیان سامنے آ گیا

      گوگل پر اربوں ڈالر کا جرمانہ: سویڈش عدالت کا تاریخ ساز فیصلہ!

      مصنوعی سورج بننے کا راستہ ہموار، چین نے بنا لیا دنیا کا سب سے بڑا میگنیٹ

      دنیا کےکروڑ پتیوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ، کس ملک میں سب سے زیادہ ملئنیر بنے ؟

      نمبر بتانے کا زمانہ ختم؟ واٹس ایپ کے نئے فیچر سے کس کی نیندیں اڑ گئیں؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ڈیرہ اسماعیل خان: رقابت کا شاخسانہ ،ٹک ٹاکر حارث گلی پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، دو زخمی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ڈیرہ اسماعیل خان: ڈیرہ اسماعیل خان کے بنوں روڈ پر واقع ایک ہوٹل میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ معروف ٹک ٹاکر حارث گلی سمیت دو افراد شدید زخمی ہوگئے ہیں۔
    پولیس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ صدر تھانے کے قریب واقع ‘کوئٹہ کیفے’ میں پیش آیا۔ فائرنگ کے نتیجے میں ہوٹل میں کام کرنے والا ایک مزدور موقع پر ہی دم توڑ گیا، جبکہ ٹک ٹاکر حارث گلی کو متعدد گولیاں لگیں جس سے وہ شدید زخمی ہوگئے۔ انہیں فوری طور پر تشویشناک حالت میں مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ان کا علاج جاری ہے۔ واقعے میں ایک اور شخص کے بھی زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
    پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے واقعے میں ملوث ملزم کی شناخت کر لی ہے۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق ملزم کا نام احسان اللہ کنڈی ہے، جو سابق امن کمیٹی کا رکن بتایا جاتا ہے اور مبینہ طور پر حارث گلی کا ساتھی بھی رہا ہے۔
    پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ابتدائی تفتیش میں اس واقعے کا تعلق مبینہ طور پر ‘عشق و محبت کے تنازع’ سے جوڑا جا رہا ہے، تاہم پولیس ابھی کسی حتمی نتیجے پر پہنچنے کے بجائے معاملے کے تمام پہلوؤں کا باریک بینی سے جائزہ لے رہی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جلد ہی واقعے کی اصل وجوہات اور مکمل حقائق عوام کے سامنے لائے جائیں گے۔

    Related Posts

    سونے کا بڑا جمپ، قیمتوں میں ہزاروں روپوں کااضافہ،فی تولہ نئی قیمت کیا

    پنجاب میں ریسٹورنٹس اور سروس سیکٹر پر سیلز ٹیکس میں اضافہ

    "آپ کے بچوں کا غم میرا غم ہے”، وزیراعلیٰ مریم نواز کی کاہنہ آمد،جاں بحق بچوں کے لواحقین کے لیے 20 لاکھ، زخمیوں کے لیے 5 لاکھ روپے فی کس کی منظوری

    مقبول خبریں

    سونے کا بڑا جمپ، قیمتوں میں ہزاروں روپوں کااضافہ،فی تولہ نئی قیمت کیا

    پنجاب میں ریسٹورنٹس اور سروس سیکٹر پر سیلز ٹیکس میں اضافہ

    ڈیفنس لاہور میں 2 غیر ملکی خواتین کا اغواء زیادتی کیس، ملزمان کا5روزہ جسمانی ریمانڈ، خواتین کی نامزد ملزمان کے ساتھ کرپٹو کرنسی میں پارٹنر شپ تھی،

    سب میرین کیبل میں خرابی، انٹر نیٹ سست ، موبائل رجسٹریشن کا عمل معطل: پی ٹی اے کا اہم بیان سامنے آ گیا

    امریکہ لگژری کروز جہاز میں ’نورو وائرس‘ کابڑا پھیلاؤ125 افراد متاثر

    بلاگ

    اور:- کوئی تو ہماری ان چیخوں کو سنتا

    روپوال گمشدگی کیس: حقیقت یا خوفناک اتفاق؟

    ’’امن معاہدہ کا مستقبل ‘‘ میاں حبیب کے کالم سے اقتباس

    فیفا ورلڈ کپ 2026 کا فائنل کون کھیلے گا؟اربوں ڈالر کے سٹے کی منڈیاں کیا پیش گوئی کر رہی ہیں؟

    معصوم بچوں کے ساتھ زیادتی، چوری اور بڑھتے جرائم — آخر کب تک؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.