Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      گوگل کے جیمنی 4 آرگن کی نقاب کشائی: کوڈنگ اور سائبر سیکیورٹی کے لیے ڈیپ ریزننگ اے آئی ماڈل

      چین کو چیلنج :پینٹاگون کا سکستھ جنریشن کے اسٹیلتھ جنگی طیارے F/A-XXکیلئے بوئنگ سے تاریخی معاہدہ

      صدر ٹرمپ آئی ٹی سیکٹر کے ساتھ کیا کرنا چاہتے ہیں? مصنوعی ذہانت کا نام بدل کر ’ایس آئی‘ رکھنے کا اعلان،, وائٹ ہاؤس میں ٹیک ٹائیکونز کا اکٹھ

      میٹا نے شروع کیا انٹرپرائز پلیٹ فارم، کمپنیوں کو اے آئی سے آگے بڑھانے پر رہے گا فوکس

      اے آئی ٹیکنالوجی انسانی وجود کے لیے خطرہ: سیکیورٹی ریسرچ کمپنی ‘انتھروپک’ کا سنسنی خیز دعویٰ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    "آپ کے بچوں کا غم میرا غم ہے”، وزیراعلیٰ مریم نواز کی کاہنہ آمد،جاں بحق بچوں کے لواحقین کے لیے 20 لاکھ، زخمیوں کے لیے 5 لاکھ روپے فی کس کی منظوری

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور: سانحہ کاہنہ کے المناک واقعے کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سوگوار خاندانوں کے گھر جا کر ان سے دلی تعزیت کی اور ان کے دکھ میں برابر کی شرکت کی۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/07/WhatsApp-Video-2026-07-03-at-13.56.42.mp4

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کاہنہ میں جاں بحق ہونے والے بچوں کے والدین سے ملاقات کی، غم سے نڈھال ماؤں کو گلے لگایا اور انہیں حوصلہ دیا۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ "ننھے پھولوں کا اس طرح بچھڑ جانا دلخراش ہے، ان کے آنسوؤں کا مداوا کوئی رقم نہیں کر سکتی، مگر دکھ کی اس گھڑی میں ہم متاثرہ خاندانوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔”
    مریم نواز شریف نے متاثرین کے زخموں پر مرہم رکھتے ہوئے سوگوار خاندانوں کو یقین دلایا کہ حکومتِ پنجاب ان کے ساتھ مکمل اظہارِ یکجہتی کرتی ہے اور ہر ممکن تعاون فراہم کیا جائے گا۔
    حکومتِ پنجاب کی جانب سے متاثرہ خاندانوں کی داد رسی کے لیے خصوصی مالی امداد کا اعلان کیا گیا ہے، جس کے تحت سانحہ کاہنہ میں جاں بحق ہونے والے ہر بچے کے لواحقین کو 20 لاکھ روپے جبکہ زخمی ہونے والے بچوں کے لیے 5 لاکھ روپے کی مالی امداد فراہم کی جائے گی۔ وزیراعلیٰ نے متاثرہ خاندانوں کو چیکس بھی سپرد کیے۔
    اس کے علاوہ وزیراعلیٰ نے متعلقہ حکام کو زخمی بچوں کی بہترین طبی دیکھ بھال اور علاج معالجے کے لیے خصوصی ہدایات جاری کیں تاکہ ان کی جلد صحت یابی کو یقینی بنایا جا سکے۔

    Related Posts

    مدینہ منورہ: گرڈ اسٹیشن پر حوثیوں کا ڈرون حملہ، سعودی اتحادی افواج کی کارروائی

    کرناٹک: ووٹر لسٹ سے 45 لاکھ سے زائد نام خارج کرنے کی سازش؟ ڈی کے شیوکمار کا بی جے پی اور الیکشن کمیشن پر شدید حملہ

    دلت خاتون کو اسپتال میں داخل نہ کرنے کا الزام، سڑک کنارے ڈلیوری، غفلت پر ڈاکٹر کی سروس ختم

    مقبول خبریں

    مدینہ منورہ: گرڈ اسٹیشن پر حوثیوں کا ڈرون حملہ، سعودی اتحادی افواج کی کارروائی

    کرناٹک: ووٹر لسٹ سے 45 لاکھ سے زائد نام خارج کرنے کی سازش؟ ڈی کے شیوکمار کا بی جے پی اور الیکشن کمیشن پر شدید حملہ

    گوگل کے جیمنی 4 آرگن کی نقاب کشائی: کوڈنگ اور سائبر سیکیورٹی کے لیے ڈیپ ریزننگ اے آئی ماڈل

    ‘ستری 3’ کی ریلیز کی تاریخ ملتوی؛ یہ فلم 2027 میں سینما گھروں کی زینت نہیں بنے گی

    دلت خاتون کو اسپتال میں داخل نہ کرنے کا الزام، سڑک کنارے ڈلیوری، غفلت پر ڈاکٹر کی سروس ختم

    بلاگ

    گورنر راج، ایمرجنسی اور آرٹیکل 234: خیبر پختونخوا کے بارے میں پھیلنے والی آئینی غلط فہمیاں

    "وزیر اعلیٰ پنجاب کے وژن کو پولیس کی کالی بھیڑوں کا دھچکا”

    "نیا سیاسی کھیل”میاں حبیب کا کالم

    یمن میں 22 لاکھ سے زائد بچوں کاشدید غذائی قلت سے متاثر ہونے کا خدشہ

    حکومت نہیں، فرسودہ نظام کی تبدیلی کی ضرورت

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.