میلسی ( سجاد سحرکی رپورٹ)
5
روزہ قدیمی مجلس عزا بعنوان خمسہ سجادیہ 20 تا 24 محرم الحرام زیر سر پرستی سید اختر عباس کاظمی منعقد ھو گا مجالس کا آغاز روانہ دن ایک بجے ھوگا جسمیں معروف شاعر شاکر علوی ۔علامہ اعجاز رضا غدیری ۔سید عقیل رضوی۔ زاکر مرید عباس مغل ۔ علامہ خضر عباس کے علاہ معروف مبلغ دین مبین خطیب شب عاشور علامہ سید معراج حیدر زیدی آف( کراچی ) روانہ شام 5 تا 6 بجے فلسف شہادتِ سیرتِ اہلِ بیت و موضوع خمسہ پر خطاب کریں گے۔ناظم ممبر سیدصغیرحسین کاظمی مجلس کا آغاز تلاوت قرآن مجید سے کرائیں گے جسکی سعادت قاری زبیر حسین کریں گے جبکہ تلاوتِ کلامِ پاک کی سعادت اختر عباس صادقین حاصل کریں گے۔دوران مجلس عزا، سبیل حضرت عباس کا خصوصی اہتمام کیا جائے گا، جبکہ اس خمسہ کے آخری روز 24 محرم سبیہ تابوت امام سجاد برآمد ھوکر ماتم داری ہوگی۔منتظمین خمسہ سید شبیر حسین کاظمی۔سید شیراز حسین کاظمی سید شہزاداختر کاظمی ۔سید سبط الحسن نقوی، سید مشارب کاظمی بخاری اور نقوی سادات میلسی کے علاوہ سینکڑوں محبان۔ اہلِ بیت مجالسِ عزا میں شرکت کریں گے

