Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      گوگل پر اربوں ڈالر کا جرمانہ: سویڈش عدالت کا تاریخ ساز فیصلہ!

      مصنوعی سورج بننے کا راستہ ہموار، چین نے بنا لیا دنیا کا سب سے بڑا میگنیٹ

      دنیا کےکروڑ پتیوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ، کس ملک میں سب سے زیادہ ملئنیر بنے ؟

      نمبر بتانے کا زمانہ ختم؟ واٹس ایپ کے نئے فیچر سے کس کی نیندیں اڑ گئیں؟

      اسرائیل کا خلا سے جنگ لڑنے کا منصوبہ: ’اسپیس لیزر‘ کے ذریعے دشمنوں کو نشانہ بنانے کا اعلان

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    جوڈیشل کمیشن کا بڑا قدم: چاروں ہائیکورٹس میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کے لیے انٹرویو کمیٹیاں تشکیل

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد سے اسد مرزا کی رپورٹ
    چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی منظوری سے جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے ملک کی چاروں ہائیکورٹس میں ایڈیشنل ججز کی تقرری کے لیے امیدواروں کے انٹرویوز کے انعقاد کی غرض سے کمیٹیاں تشکیل دے دی ہیں۔ جوڈیشل کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور اور اسلام آباد ہائیکورٹس کے امیدواروں کے انٹرویوز کے لیے قائم کمیٹیوں کی سربراہی وفاقی آئینی عدالت کے جسٹس سید حسن اظہر رضوی کریں گے، جبکہ سندھ اور بلوچستان ہائیکورٹس کے امیدواروں کے انٹرویوز کے لیے وفاقی آئینی عدالت کے جسٹس عامر فاروق چیئرمین ہوں گے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم چاروں انٹرویو کمیٹیوں کی رکن ہوں گی۔ اس کے علاوہ اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان، سینیٹر فاروق ایچ نائیک، سینیٹر سید علی ظفر اور پاکستان بار کونسل کے نمائندے محمد احسن بھون بھی تمام کمیٹیوں میں بطور رکن شامل ہوں گے، جبکہ متعلقہ ہائیکورٹس کے چیف جسٹس اپنی اپنی کمیٹی کا حصہ ہوں گے۔
    جوڈیشل کمیشن کے مطابق ان کمیٹیوں کو 4 جولائی 2026 تک امیدواروں کے انٹرویوز مکمل کر کے اپنی سفارشات پیش کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

    Related Posts

    واٹس ایپ گروپ کا ممبریا ایڈمن ہونا جرم نہیں، غیرقانونی مواد شیئر کرنے والا ہی ذمہ دار ہوگا، لاہور ہائیکورٹ

    مومنہ اقبال ہراسانی کیس، ثاقب چدھڑ اور اہلیہ کو شامل تفتیش ہونے کا حکم

    سبی نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی قبائلی رہنما وڈیرہ برکت کولاچی اور ان کا بیٹا اسپتال میں دم توڑ گئے

    مقبول خبریں

    واٹس ایپ گروپ کا ممبریا ایڈمن ہونا جرم نہیں، غیرقانونی مواد شیئر کرنے والا ہی ذمہ دار ہوگا، لاہور ہائیکورٹ

    جوڈیشل کمیشن کا بڑا قدم: چاروں ہائیکورٹس میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کے لیے انٹرویو کمیٹیاں تشکیل

    سبی نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی قبائلی رہنما وڈیرہ برکت کولاچی اور ان کا بیٹا اسپتال میں دم توڑ گئے

    تنخواہ نہ ملنے پر ستھرا پنجاب کے سینٹری ورکر نے خود کشی کر لی

    جرمنی:ہسپتال میں آتشزدگی،دوافرادہلاک،34جھلس گئے

    بلاگ

    اور:- کوئی تو ہماری ان چیخوں کو سنتا

    روپوال گمشدگی کیس: حقیقت یا خوفناک اتفاق؟

    ’’امن معاہدہ کا مستقبل ‘‘ میاں حبیب کے کالم سے اقتباس

    فیفا ورلڈ کپ 2026 کا فائنل کون کھیلے گا؟اربوں ڈالر کے سٹے کی منڈیاں کیا پیش گوئی کر رہی ہیں؟

    معصوم بچوں کے ساتھ زیادتی، چوری اور بڑھتے جرائم — آخر کب تک؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.