Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      گوگل پر اربوں ڈالر کا جرمانہ: سویڈش عدالت کا تاریخ ساز فیصلہ!

      مصنوعی سورج بننے کا راستہ ہموار، چین نے بنا لیا دنیا کا سب سے بڑا میگنیٹ

      دنیا کےکروڑ پتیوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ، کس ملک میں سب سے زیادہ ملئنیر بنے ؟

      نمبر بتانے کا زمانہ ختم؟ واٹس ایپ کے نئے فیچر سے کس کی نیندیں اڑ گئیں؟

      اسرائیل کا خلا سے جنگ لڑنے کا منصوبہ: ’اسپیس لیزر‘ کے ذریعے دشمنوں کو نشانہ بنانے کا اعلان

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    گوجرانوالہ ٹیچنگ ہسپتال کے تین سینئر ڈاکٹرز کی معطلی لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ (سلیم احمد اعوان شیخو)گوجرانوالہ ٹیچنگ ہسپتال کے تین سینئر ڈاکٹرز کی معطلی کا معاملہ سامنے

     

    آگیا ہے۔بتایا گیا ہے کہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ٹیچنگ ہسپتال سے ایک میڈیکو لیگل جاری کیا گیا جسے متاثرہ شخص نے لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کیا تو فاضل ہائی کورٹ نے سیکرٹری ہیلتھ کو طلب کیا ۔اور انکوائری کا حکم دیا اس انکوائری میں ڈاکٹرز قصور وار قرار پائے جس پر ان کے خلاف پیڈا ایکٹ کے تحت کارروائی عمل میں لائی گئی۔ایک
    دوسری رپورٹ ڈائریکٹر مانیٹرنگ ہیلتھ عتیق الرحمن نے سیکرٹری ہیلتھ کو بھجوائی جس میں واضع کیا گیا کہ انہوں نے میڈیکل کالج ہسپتال کا 9 ویں محرم کو دورہ کیا تو وہاں آدھا سٹاف غیر حاضر تھا جبکہ میڈیکل سپرنٹنڈنٹ بھی موجود نہ تھیں۔سی ٹی سکین کا روم کھلا تھا اورعملہ موجود نہ تھا اور بھی کئی مسائل تھے جس۔ کی رپورٹ دی گئی جس پر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر حنا ریاض کو معطل کر کے انکوائری شروع کر دی گئی ہے۔

    Related Posts

    سبی نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی قبائلی رہنما وڈیرہ برکت کولاچی اور ان کا بیٹا اسپتال میں دم توڑ گئے

    شہر کے مختلف علاقوں میں تجاوزات کے خلاف آپریشن

    بصارت سے محروم افراد میں معاون آلات  تقسیم کرنے کی تقریب

    مقبول خبریں

    سبی نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی قبائلی رہنما وڈیرہ برکت کولاچی اور ان کا بیٹا اسپتال میں دم توڑ گئے

    تنخواہ نہ ملنے پر ستھرا پنجاب کے سینٹری ورکر نے خود کشی کر لی

    جرمنی:ہسپتال میں آتشزدگی،دوافرادہلاک،34جھلس گئے

    تھائی لینڈ:گیارہ سالہ بچے نے راہبوں کے جلوس پرٹرک چڑھادیا،8ہلاک،20زخمی

    لاہور اور مانچسٹر کے درمیان براہِ راست فضائی رابطہ بحال: پی آئی اے کی پہلی پرواز 325 مسافروں کو لے کر روانہ

    بلاگ

    اور:- کوئی تو ہماری ان چیخوں کو سنتا

    روپوال گمشدگی کیس: حقیقت یا خوفناک اتفاق؟

    ’’امن معاہدہ کا مستقبل ‘‘ میاں حبیب کے کالم سے اقتباس

    فیفا ورلڈ کپ 2026 کا فائنل کون کھیلے گا؟اربوں ڈالر کے سٹے کی منڈیاں کیا پیش گوئی کر رہی ہیں؟

    معصوم بچوں کے ساتھ زیادتی، چوری اور بڑھتے جرائم — آخر کب تک؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.