پشاور انورزیب خان
جنوبی وزیرستان اپر سے تعلق رکھنے والے کـم سـن ٹک ٹاکر امان محسود پر فتنہ الخوارج سے منسلک دہـشـتگـردوں نے مسجد کے اندر بدترین تشدد کیا، جس کے نتیجے میں وہ شدید زخـمـی ہوگئے۔اس واقعے کو مبینہ طور پر اس بات کی ایک اور مثال قرار دیا جا رہا ہے کہ دہـشـتگـرد عناصر اپنے مقاصد کے حصول کے لیے تـشـدد کا راستہ اختیار کرتے ہیں اور عام شہریوں، حتیٰ کہ کـم سـن افراد کو بھی نشانہ بناتے ہیں۔

