Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      گوگل پر اربوں ڈالر کا جرمانہ: سویڈش عدالت کا تاریخ ساز فیصلہ!

      مصنوعی سورج بننے کا راستہ ہموار، چین نے بنا لیا دنیا کا سب سے بڑا میگنیٹ

      دنیا کےکروڑ پتیوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ، کس ملک میں سب سے زیادہ ملئنیر بنے ؟

      نمبر بتانے کا زمانہ ختم؟ واٹس ایپ کے نئے فیچر سے کس کی نیندیں اڑ گئیں؟

      اسرائیل کا خلا سے جنگ لڑنے کا منصوبہ: ’اسپیس لیزر‘ کے ذریعے دشمنوں کو نشانہ بنانے کا اعلان

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سائرہ عمر نے صنعت زاد، دارالامان اور ماڈل چلڈرن ہوم سمیت سوشل ویلفیئر کمپلیکس کا معائنہ کیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ (سلیم احمد اعوان شیخو)

    سیکرٹری سوشل ویلفیئر و بیت المال پنجاب سائرہ عمر نے ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر گوجرانوالہ ڈویژن ارشاد وحید کے ہمراہ سیالکوٹ میں صنعت زاد، دارالامان اور ماڈل چلڈرن ہوم سمیت سوشل ویلفیئر کمپلیکس کے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر سیالکوٹ شریف گھمن بھی موجود تھے اور انہوں نے سوشل ویلفیئر کمپلیکس کی کارکردگی، جاری فلاحی منصوبوں اور مستحق افراد کو فراہم کی جانے والی سہولیات کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی۔سیکرٹری سوشل ویلفیئر نے کمپلیکس میں زیرِ تربیت بچیوں کی جانب سے تیار کردہ ہینڈ میڈ دستکاری، آرائشی اشیاء اور دیگر تخلیقی مصنوعات کا بھی جائزہ لیا، ان کی صلاحیتوں کو سراہا اور ہنر مندی کے فروغ کے لئے ایسے تربیتی پروگرام مزید مؤثر بنانے کی ہدایت کی۔ سیکرٹری سوشل ویلفیئر پنجاب سائرہ عمر نے اداروں میں فراہم کی جانے والی سہولیات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ معاشرے کے کمزور اور محروم طبقات کی فلاح و بہبود حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ دورے کے اختتام پر انہوں نے شجرکاری مہم کے تحت پودا بھی لگایا اور ماحول کے تحفظ کے لیے زیادہ سے زیادہ درخت لگانے کی ضرورت پر زور دیا۔

    Related Posts

    تنخواہ نہ ملنے پر ستھرا پنجاب کے سینٹری ورکر نے خود کشی کر لی

    آغا محمد گدور کو وائس چیئرمین لسبیلہ بلا مقابلہ منتخب ہونے پرمبارکباد

    کـم سـن ٹک ٹاکر امان محسود پر بدترین تشدد 

    مقبول خبریں

    تنخواہ نہ ملنے پر ستھرا پنجاب کے سینٹری ورکر نے خود کشی کر لی

    جرمنی:ہسپتال میں آتشزدگی،دوافرادہلاک،34جھلس گئے

    تھائی لینڈ:گیارہ سالہ بچے نے راہبوں کے جلوس پرٹرک چڑھادیا،8ہلاک،20زخمی

    لاہور اور مانچسٹر کے درمیان براہِ راست فضائی رابطہ بحال: پی آئی اے کی پہلی پرواز 325 مسافروں کو لے کر روانہ

    پانچ دن کی مسلسل کمی کے بعد سونے کی قیمتوں میں دھماکے دار تیزی

    بلاگ

    اور:- کوئی تو ہماری ان چیخوں کو سنتا

    روپوال گمشدگی کیس: حقیقت یا خوفناک اتفاق؟

    ’’امن معاہدہ کا مستقبل ‘‘ میاں حبیب کے کالم سے اقتباس

    فیفا ورلڈ کپ 2026 کا فائنل کون کھیلے گا؟اربوں ڈالر کے سٹے کی منڈیاں کیا پیش گوئی کر رہی ہیں؟

    معصوم بچوں کے ساتھ زیادتی، چوری اور بڑھتے جرائم — آخر کب تک؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.