اوتھل صابر حسین مگسی نمائندہ ے نقاب نیوز نیٹورک)
آغا محمد گدور کو وائس چیئرمین لسبیلہ بلا مقابلہ منتخب ہونے پر اوتھل کے صحافی عزیز یوسفزئی اور صابر حسین مگسی مبارکباد پیش کررہے ہیں صحافی صابر حسین اور عزیز یوسفرزئی نے کہا کہ موصوف ایک خوش اخلاق انسان دوست ہیں عوام کی خدمت کا حزبہ رکھنے والے ہیں

