Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مصنوعی سورج بننے کا راستہ ہموار، چین نے بنا لیا دنیا کا سب سے بڑا میگنیٹ

      دنیا کےکروڑ پتیوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ، کس ملک میں سب سے زیادہ ملئنیر بنے ؟

      نمبر بتانے کا زمانہ ختم؟ واٹس ایپ کے نئے فیچر سے کس کی نیندیں اڑ گئیں؟

      اسرائیل کا خلا سے جنگ لڑنے کا منصوبہ: ’اسپیس لیزر‘ کے ذریعے دشمنوں کو نشانہ بنانے کا اعلان

      بالی: شرارتی بندربرطانوی سیاح کا موبائل فون چھین کر فرار، سیلفیاں اتارتارہا، فون کیسے بازیاب ہوا؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    چہروں کی تبدیلی سے کچھ بھی نہیں ہوگا نظام تبدیل کرنا ہوگا عبدالخالق جونیجو

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    نوشہروفیروز( رپورٹ ۔ڈسٹرکٹ رپوٹر رجب على سمون )

     

     

    چہروں کی تبدیلی سے کچھ بھی نہیں ہوگا جب تک نظام کو تبدیل نہیں کیا جاتا ایسے خیالوں کا اظہار جیئے سندہ محاذ کے چئرمن عبدالخالق جونیجو نے نوشہروفیروز پریس کلب پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کے وسائل کے مالک صوبے ہیں وفاق زبردستی وسائل پر قبضہ نہیں کرسکتا قومی تحریکوں کو فیصلہ کرنا ہوگا کے وہ چہرے تبدیل کرنا چاہتے ہیں یا نظام سندہ کے حقوق کے لیئے نظام کی تبدیلی انتہائی ضروری ہے انہوں نے مزید کہا کے اقتدار میں بیٹھے لوگ کھ رہے ہیں کے ہم سندہ کے حقوق کے لیئے محنت کررہے ہیں اور حکومت مخالف لوگ کھ رہے ہیں کے ہم سندہ کے حقوق کی جنگ لڑ رہے ہیں جو پیپلز پارٹی کو چئلینج کررہے ہیں وہ یا تو پیپلز پارٹی کے حکومت کا حصہ رہے ہیں یا خود اقتدار میں رہے پر اس وقت انہیں سندہ کے حقوق یاد ہی نہیں آئے انہوں نے مزید کھا کے پاکستان میں سندہ سے 80 سالوں سے زیادتیاں ہوتی آرہی ہیں اب 1940 کی قرار داد کی روشنی میں فیصلے ہونے چاہیے انہونے کہا کے سندہ میں ون یونٹ جیسی تحریک چلنی چاہیے جیئے سندہ محاذ نے پہلے بھی مزاحمت والی سیاست کی ہے اور اب بھی وہ ہی سیاست کرے گی  ہم جانتے ہیں کے پارلیامانی سیاست سندہ کے حقوق نہیں دے سکتی سندہ کے حقوق کے لیئے سندہ کے تمام مکتب فکر کے افراد جس میں استاد ادیب شاعر صحافی اور سماج سدہارک کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا اس موقعے جیئے سندہ محاذ کے وائیس چئرمن محمد ہوشم کھوسہ مسرور احمد چانڈیو ودیگر بھی انکے ہمراہ موجود تھے

    Related Posts

    سی سی ڈی کا خود احتسابی پر زور: چکوال واقعہ کے بعد افسران کے لیے ضابطہ اخلاق سخت، ‘ڈالا کلچر’ کا خاتمہ مشن ہے، سہیل ظفر چٹھہ

    کالام: سیف اللہ جھیل میں سیاحوں کی کشتی الٹ گئی، ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق، 3 لاپتہ

    وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی سے پشاور پریس کلب کے کابینہ اور گورننگ باڈی کے وفد کی ملاقات

    مقبول خبریں

    رانگو میں دینی مدرسے پر آ سمانی بجلی آن گری ،40 بچے بیہوش

    حسن خیل میں فتنہ الخواریج کا ڈرون حملہ خواتین بچوں سمیت دس افراد زخمی

    اولمپکس میں 128 برس بعد کرکٹ کی واپسی، مرد و خواتین کے مقابلوں میں 6-6 ٹیمیں ہوں گی شریک

    سونے کی گرتی قیمتوں کے بعد اب فی تولہ ریٹ کیا ہے؟

    دہلی ممبئی ایکسپریس وے پر بس ٹرک کے تصادم میں 8 مسافروں کی موت، 20 سے زائد زخمی

    بلاگ

    روپوال گمشدگی کیس: حقیقت یا خوفناک اتفاق؟

    ’’امن معاہدہ کا مستقبل ‘‘ میاں حبیب کے کالم سے اقتباس

    فیفا ورلڈ کپ 2026 کا فائنل کون کھیلے گا؟اربوں ڈالر کے سٹے کی منڈیاں کیا پیش گوئی کر رہی ہیں؟

    معصوم بچوں کے ساتھ زیادتی، چوری اور بڑھتے جرائم — آخر کب تک؟

    غازی کی سرحدی پوسٹ پر تعیناتی اور تھانیدار کی ویڈیو، نظام کے دو چہرے

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.