Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مصنوعی سورج بننے کا راستہ ہموار، چین نے بنا لیا دنیا کا سب سے بڑا میگنیٹ

      دنیا کےکروڑ پتیوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ، کس ملک میں سب سے زیادہ ملئنیر بنے ؟

      نمبر بتانے کا زمانہ ختم؟ واٹس ایپ کے نئے فیچر سے کس کی نیندیں اڑ گئیں؟

      اسرائیل کا خلا سے جنگ لڑنے کا منصوبہ: ’اسپیس لیزر‘ کے ذریعے دشمنوں کو نشانہ بنانے کا اعلان

      بالی: شرارتی بندربرطانوی سیاح کا موبائل فون چھین کر فرار، سیلفیاں اتارتارہا، فون کیسے بازیاب ہوا؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    مہاجروں کو مالکانہ حقوق دلانہ میرا سب پہلا کام ہوگا،احسن اسماعیل گجر

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ(سلیم احمد اعوان شیخو)

     

     

     

    انشاء اللہ الیکشن جیت کر شہید زوالفقار علی بھٹو اور بی بی شید بینظیر بھٹو کے مشن کو آگے بڑھاتے ہوئے اپنے حلقہ کی عوام کے مسائل ترجہی بنیادوں پر حل کرنے کی بھر پور کوشش کروں گا اور مہاجروں کو مالکانہ حقوق دلانہ میرا سب پہلا کام ہوگا جس کے لئے میں ہر فورم پر اپنی جدوجہد کروں گا ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار وار برائے الیکشن آزاد جموں و کشمیر برائے حلقہ ایل اے 36 جموں 3 چوہدری احسن اسماعیل گجر ایڈووکیٹ نے ضلعی صدر سیالکوٹ اظہر دیال ،تحصیل صدر سیالکوٹ حاجی محمد عارف چوہدری ،رحیل کامران چیمہ اورخواجہ اویس مشتاق کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا چوہدری احسن اسماعیل نے مزید کہا کے پیپلز پارٹی ایک جمہوری جماعت ہے جس نے ہمیشہ عوام کے حقوق کی بات کی آزاد کشمیر کی مہاجر نشستوں کی تازہ صورت حال پر انہوں نے کہا کے ہماری جماعت کا واضع موقف ہے کہ اسمبلی سب سے سپریم ہے جو بھی فیصلہ ہو اسمبلی میں ہونا چاہئے نا کے سڑکوں پر آکر انتشار پیدا کر کے کیا جائے اس طرح ہتھکنڈوں سے ملک دشمن قوتوں کو ملک کو کمزور کرنے کا موقع ملتا ہے۔

    Related Posts

    صاف پانی کی فراہمی یقینی بنائیں: نوشہروفیروز کے عوام کا ضلع انتظامیہ سے مطالبہ

    پرائس مجسٹریٹس کاہفتہ وار کارکردگی اجلاس

    خاتون نومولود بچے کو نالے میں پھینک کر فرار

    مقبول خبریں

    حسن خیل میں فتنہ الخواریج کا ڈرون حملہ خواتین بچوں سمیت دس افراد زخمی

    اولمپکس میں 128 برس بعد کرکٹ کی واپسی، مرد و خواتین کے مقابلوں میں 6-6 ٹیمیں ہوں گی شریک

    سونے کی گرتی قیمتوں کے بعد اب فی تولہ ریٹ کیا ہے؟

    دہلی ممبئی ایکسپریس وے پر بس ٹرک کے تصادم میں 8 مسافروں کی موت، 20 سے زائد زخمی

    پاکستان مالیاتی نظام میں اب نافذ ہوگا شریعہ قانون، وزارت خزانہ نے تیار کیا ڈرافٹ، قرض ہوگا سود سے پاک

    بلاگ

    روپوال گمشدگی کیس: حقیقت یا خوفناک اتفاق؟

    ’’امن معاہدہ کا مستقبل ‘‘ میاں حبیب کے کالم سے اقتباس

    فیفا ورلڈ کپ 2026 کا فائنل کون کھیلے گا؟اربوں ڈالر کے سٹے کی منڈیاں کیا پیش گوئی کر رہی ہیں؟

    معصوم بچوں کے ساتھ زیادتی، چوری اور بڑھتے جرائم — آخر کب تک؟

    غازی کی سرحدی پوسٹ پر تعیناتی اور تھانیدار کی ویڈیو، نظام کے دو چہرے

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.