Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      گوگل پر اربوں ڈالر کا جرمانہ: سویڈش عدالت کا تاریخ ساز فیصلہ!

      مصنوعی سورج بننے کا راستہ ہموار، چین نے بنا لیا دنیا کا سب سے بڑا میگنیٹ

      دنیا کےکروڑ پتیوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ، کس ملک میں سب سے زیادہ ملئنیر بنے ؟

      نمبر بتانے کا زمانہ ختم؟ واٹس ایپ کے نئے فیچر سے کس کی نیندیں اڑ گئیں؟

      اسرائیل کا خلا سے جنگ لڑنے کا منصوبہ: ’اسپیس لیزر‘ کے ذریعے دشمنوں کو نشانہ بنانے کا اعلان

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    منشیات اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام2500 گرام چرس، 1000 گرام آئس اور 30 گرام ہیروئن برآمد

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    جیکب آباد:رپورٹ مجیب کھوسو 
    جیکب آباد: ایس ایس پی جیکب آباد کیپٹن (ر) فیضان علی کی منشیات کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی اور سخت ہدایات پر عمل کرتے ہوئے سی آئی اے پولیس نے کامیاب کارروائی کے دوران بین الصوبائی منشیات اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام بنا دی۔سی آئی اے جیکب آباد کے انچارج عمر الدین بنگلانی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ خفیہ اطلاع پر تھانہ صدر کی حدود ممل پھاٹک کے قریب چیکنگ کے دوران ایک موٹر سائیکل کو روک کر تلاشی لی۔ کارروائی کے دوران بین الصوبائی منشیات اسمگلنگ گروہ سے تعلق رکھنے والے دو ملزمان، جن میں ایک خاتون بھی شامل ہے، نیاز احمد ولد میوو خان کھوسو اور مسمات ہاجرہ عرف صاحبہ عرف ممتاز زوجہ غلام محمد دین کھوسو، سکنہ پتھر موڑ کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزمان کے قبضے سے 2500 گرام چرس، 1000 گرام آئس اور 30 گرام ہیروئن برآمد ہوئی، جبکہ اسمگلنگ میں استعمال ہونے والی موٹر سائیکل بھی تحویل میں لے کر ضبط کر لی گئی۔ابتدائی تفتیش کے مطابق گرفتار ملزمان بلوچستان سے سندھ منشیات اسمگل کر رہے تھے۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف متعلقہ دفعات کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔

    Related Posts

    واٹس ایپ گروپ کا ممبریا ایڈمن ہونا جرم نہیں، غیرقانونی مواد شیئر کرنے والا ہی ذمہ دار ہوگا، لاہور ہائیکورٹ

    مومنہ اقبال ہراسانی کیس، ثاقب چدھڑ اور اہلیہ کو شامل تفتیش ہونے کا حکم

    جوڈیشل کمیشن کا بڑا قدم: چاروں ہائیکورٹس میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کے لیے انٹرویو کمیٹیاں تشکیل

    مقبول خبریں

    واٹس ایپ گروپ کا ممبریا ایڈمن ہونا جرم نہیں، غیرقانونی مواد شیئر کرنے والا ہی ذمہ دار ہوگا، لاہور ہائیکورٹ

    جوڈیشل کمیشن کا بڑا قدم: چاروں ہائیکورٹس میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کے لیے انٹرویو کمیٹیاں تشکیل

    سبی نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی قبائلی رہنما وڈیرہ برکت کولاچی اور ان کا بیٹا اسپتال میں دم توڑ گئے

    تنخواہ نہ ملنے پر ستھرا پنجاب کے سینٹری ورکر نے خود کشی کر لی

    جرمنی:ہسپتال میں آتشزدگی،دوافرادہلاک،34جھلس گئے

    بلاگ

    اور:- کوئی تو ہماری ان چیخوں کو سنتا

    روپوال گمشدگی کیس: حقیقت یا خوفناک اتفاق؟

    ’’امن معاہدہ کا مستقبل ‘‘ میاں حبیب کے کالم سے اقتباس

    فیفا ورلڈ کپ 2026 کا فائنل کون کھیلے گا؟اربوں ڈالر کے سٹے کی منڈیاں کیا پیش گوئی کر رہی ہیں؟

    معصوم بچوں کے ساتھ زیادتی، چوری اور بڑھتے جرائم — آخر کب تک؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.