پشاور حسین بنگش
حسن خیل میں فتنہ الخواریج کا ڈرون حملہ خواتین بچوں سمیت دس افراد زخمی ہوئے ہیں پشاور خیبر پختونخواہ حسن خیل میں فتنہ الخواریج نے ابادی کو نشانہ بنایا گیا ہے خیبر پختونخواہ سکیورٹی فورسز اینٹی ڈرون گن کا بروقت استعمال نہیں کرسکے فتنہ الخواریج نے پشاور پر حملوں قبضہ کرنے کی دھمکیاں دے چکے تھے حسن خیل میں ڈرون حملہ حال ہی میں پاکستان کی فضائی کارروائی کا جواب ہوسکتا ہے

