Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      گوگل پر اربوں ڈالر کا جرمانہ: سویڈش عدالت کا تاریخ ساز فیصلہ!

      مصنوعی سورج بننے کا راستہ ہموار، چین نے بنا لیا دنیا کا سب سے بڑا میگنیٹ

      دنیا کےکروڑ پتیوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ، کس ملک میں سب سے زیادہ ملئنیر بنے ؟

      نمبر بتانے کا زمانہ ختم؟ واٹس ایپ کے نئے فیچر سے کس کی نیندیں اڑ گئیں؟

      اسرائیل کا خلا سے جنگ لڑنے کا منصوبہ: ’اسپیس لیزر‘ کے ذریعے دشمنوں کو نشانہ بنانے کا اعلان

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    وزیر اعلیٰ مریم نواز اور اسپیکر ملک محمد احمد خان کی ملاقات: پنجاب کی ترقی اور گڈ گورننس پر اتفاقِ رائے

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور (رپورٹ:حافظ نعیم ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے اہم ملاقات کی، جس میں صوبے کی مجموعی سیاسی صورتحال، بجٹ اجلاس اور عوامی فلاح کے منصوبوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
    ملاقات کے دوران اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی دو سالہ کارکردگی کو "تاریخی اور بے مثال” قرار دیتے ہوئے انہیں زبردست خراجِ تحسین پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ مریم نواز شریف کی پرفارمنس صرف دعووں تک محدود نہیں بلکہ زمین پر بولتی نظر آ رہی ہے۔

    وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی اہم ملاقات،سرکاری اعلامیہ کے مطابق وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ بہترین قانون سازی اور ایوان کو انتہائی احسن اور مدبرانہ انداز میں چلانے پر اسپیکر ملک محمد احمد خان کا کردار قابلِ فخر ہے- ہمارا واحد ہدف پنجاب… pic.twitter.com/msb8W31KO7

    — Aatif Khattak (@MalakAatifKhan) July 1, 2026


    اسپیکر اسمبلی نے ‘ستھرا پنجاب’ اور ‘اپنی چھت اپنا گھر’ پروگراموں کو بین الاقوامی سطح پر پزیرائی ملنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلیٰ نے گڈ گورننس کا ایک مثالی ماڈل قائم کیا ہے۔ انہوں نے اضلاع اور تحصیل کی سطح پر الیکٹرک بسیں چلانے کے اقدام کو بھی عوام کے لیے ایک تحفہ قرار دیا۔
    وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب اسمبلی کے لیے اسپیکر ملک محمد احمد خان کی خدمات کی بھرپور تعریف کی۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب اسمبلی کو جدید خطوط پر استوار کرنے اور ریکارڈ ڈیجیٹلائزیشن کے لیے اسپیکر کے اقدامات انتہائی شاندار ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایوان کو احسن اور مدبرانہ انداز میں چلانا ملک محمد احمد خان کا خاصہ ہے جس پر ہمیں فخر ہے۔
    وزیر اعلیٰ نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ ان کا واحد ہدف پنجاب کے ہر شہری کو ریلیف فراہم کرنا اور صوبے کو ترقی کی نئی بلندیوں پر لے جانا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوامی خدمت کا جو سفر شروع کیا گیا ہے، اس کی رفتار میں مزید تیزی لائی جائے گی۔ انہوں نے خواتین اور نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے عزم کا بھی اظہار کیا۔

    Related Posts

    واٹس ایپ گروپ کا ممبریا ایڈمن ہونا جرم نہیں، غیرقانونی مواد شیئر کرنے والا ہی ذمہ دار ہوگا، لاہور ہائیکورٹ

    مومنہ اقبال ہراسانی کیس، ثاقب چدھڑ اور اہلیہ کو شامل تفتیش ہونے کا حکم

    جوڈیشل کمیشن کا بڑا قدم: چاروں ہائیکورٹس میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کے لیے انٹرویو کمیٹیاں تشکیل

    مقبول خبریں

    واٹس ایپ گروپ کا ممبریا ایڈمن ہونا جرم نہیں، غیرقانونی مواد شیئر کرنے والا ہی ذمہ دار ہوگا، لاہور ہائیکورٹ

    جوڈیشل کمیشن کا بڑا قدم: چاروں ہائیکورٹس میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کے لیے انٹرویو کمیٹیاں تشکیل

    سبی نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی قبائلی رہنما وڈیرہ برکت کولاچی اور ان کا بیٹا اسپتال میں دم توڑ گئے

    تنخواہ نہ ملنے پر ستھرا پنجاب کے سینٹری ورکر نے خود کشی کر لی

    جرمنی:ہسپتال میں آتشزدگی،دوافرادہلاک،34جھلس گئے

    بلاگ

    اور:- کوئی تو ہماری ان چیخوں کو سنتا

    روپوال گمشدگی کیس: حقیقت یا خوفناک اتفاق؟

    ’’امن معاہدہ کا مستقبل ‘‘ میاں حبیب کے کالم سے اقتباس

    فیفا ورلڈ کپ 2026 کا فائنل کون کھیلے گا؟اربوں ڈالر کے سٹے کی منڈیاں کیا پیش گوئی کر رہی ہیں؟

    معصوم بچوں کے ساتھ زیادتی، چوری اور بڑھتے جرائم — آخر کب تک؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.