Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      نمبر بتانے کا زمانہ ختم؟ واٹس ایپ کے نئے فیچر سے کس کی نیندیں اڑ گئیں؟

      اسرائیل کا خلا سے جنگ لڑنے کا منصوبہ: ’اسپیس لیزر‘ کے ذریعے دشمنوں کو نشانہ بنانے کا اعلان

      بالی: شرارتی بندربرطانوی سیاح کا موبائل فون چھین کر فرار، سیلفیاں اتارتارہا، فون کیسے بازیاب ہوا؟

      ’’ہنڈائی الینٹرا ‘‘کی نئی 8th جنریشن ماڈل لانچ: جدید ڈیزائن، کشادہ کیبن اور نئے فیچرز کے ساتھ زبردست انٹری

      سام سنگ کی نئی حکمت عملی: ’گلیکسی ایس 27 پرو‘ میں بڑی خصوصیات متعارف کرادیں

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    نوجوان پاکستان کا قیمتی سرمایہ انہیں جدید تعلیم، تحقیق اور مساوی مواقع فراہم کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے، یوسف رضا گیلانی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    صوابی (حق نواز خان)
    صوابی: چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے
    Ghulam Ishaq Khan Institute of Engineering Sciences and Technology
    کی سالانہ کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دنیا اس وقت تیزی سے بدلتے ہوئے عالمی حالات سے گزر رہی ہے، جہاں معاشی غیر یقینی، موسمیاتی تبدیلی، توانائی کے بحران اور مصنوعی ذہانت جیسے چیلنجز مستقبل کی سمت کا تعین کر رہے ہیں۔ موجودہ دور میں تعلیم، تحقیق، جدت اور ٹیکنالوجی ہی قومی ترقی اور معاشی استحکام کی اصل بنیاد ہیں۔ جو قومیں ان شعبوں میں سرمایہ کاری کریں گی، وہی مستقبل میں دنیا کی قیادت کریں گی۔چیئرمین سینیٹ نے نوجوانوں کو پاکستان کا سب سے قیمتی سرمایہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ انہیں جدید تعلیم، تحقیق اور مساوی مواقع فراہم کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ انہوں نے طلبہ پر زور دیا کہ وہ مسلسل سیکھنے کی عادت اپنائیں، تنقیدی سوچ کو فروغ دیں اور اپنی صلاحیتوں کو ملک و قوم کی خدمت کے لیے بروئے کار لائیں۔علاقائی اور عالمی صورتحال پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے سید یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ پاکستان نے خطے میں امن کے فروغ کے لیے ہمیشہ مثبت کردار ادا کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی میں کمی اور جنگ بندی کی کوششوں میں پاکستان نے اہم سفارتی کردار ادا کیا، جو ملک کی امن پسند خارجہ پالیسی کا مظہر ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف بے شمار قربانیاں دے چکا ہے اور ایک پرامن ریاست کے طور پر دنیا میں اپنا مثبت تشخص برقرار رکھے ہوئے ہے۔ ان کے مطابق پاکستان کی سیاسی اور عسکری قیادت نے قومی مفاد اور خطے میں امن کے قیام کے لیے مؤثر کردار ادا کیا، جسے عالمی سطح پر بھی سراہا گیا۔

    Related Posts

    پنجاب جوڈیشل سروس کے 20 ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کی گریڈ 21 میں ترقی

    امریکی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ: صدر ٹرمپ کی ‘برتھ رائٹ سٹیزن شپ’ ختم کرنے کی کوشش ناکام

    خاندان اور جیل حکام نے ڈاکٹر یاسمین راشد کی وفات کی افواہوں کی تردید کر دی

    مقبول خبریں

    نوجوان پاکستان کا قیمتی سرمایہ انہیں جدید تعلیم، تحقیق اور مساوی مواقع فراہم کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے، یوسف رضا گیلانی

    امریکی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ: صدر ٹرمپ کی ‘برتھ رائٹ سٹیزن شپ’ ختم کرنے کی کوشش ناکام

    شیخوپورہ ، فائرنگ سے دو بھائی جاں بحق، مختلف علاقوں سے دو نامعلوم افراد کی لاشیں بھی برآمد

    ماڑی گیس کمپنی کے چھ مزدور مسلح افراد نے اغوا کرلئے

    حادثے میں جاں بحق ہونے والے معصوم بچوں کے نام 

    بلاگ

    ’’امن معاہدہ کا مستقبل ‘‘ میاں حبیب کے کالم سے اقتباس

    فیفا ورلڈ کپ 2026 کا فائنل کون کھیلے گا؟اربوں ڈالر کے سٹے کی منڈیاں کیا پیش گوئی کر رہی ہیں؟

    معصوم بچوں کے ساتھ زیادتی، چوری اور بڑھتے جرائم — آخر کب تک؟

    غازی کی سرحدی پوسٹ پر تعیناتی اور تھانیدار کی ویڈیو، نظام کے دو چہرے

    انسان کو بیدار تو ہو لینے دو، ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسینؑ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.