Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      نمبر بتانے کا زمانہ ختم؟ واٹس ایپ کے نئے فیچر سے کس کی نیندیں اڑ گئیں؟

      اسرائیل کا خلا سے جنگ لڑنے کا منصوبہ: ’اسپیس لیزر‘ کے ذریعے دشمنوں کو نشانہ بنانے کا اعلان

      بالی: شرارتی بندربرطانوی سیاح کا موبائل فون چھین کر فرار، سیلفیاں اتارتارہا، فون کیسے بازیاب ہوا؟

      ’’ہنڈائی الینٹرا ‘‘کی نئی 8th جنریشن ماڈل لانچ: جدید ڈیزائن، کشادہ کیبن اور نئے فیچرز کے ساتھ زبردست انٹری

      سام سنگ کی نئی حکمت عملی: ’گلیکسی ایس 27 پرو‘ میں بڑی خصوصیات متعارف کرادیں

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    کرشمہ قتل کیس ،دوسرا مرکزی ملزم بھی پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    دیربالا( بیورو چیف ریاض ابوالخیل)

    کرشمہ قتل کیس ،دوسرا مرکزی ملزم زور زمین ولد بختور بھی پولیس کے ہتھے چڑھ گیا،عوامی حلقوں میں خوشی کی لہر،تفصیلات کے مطابق دیر لوٸر رباط کے گاوں خرکٸ میں مبینہ طور پر چچازاد بھاٸیوں کے ہاتھوں بیدردی سے قتل ہونے والی یتیم کرشمہ کے قتل میں ملوث دوسرا ملزم زور زمین ولد بختور کو بھی پولیس نے گرفتار کیا ہے۔دیرلوٸر پولیس ترجمان کے مطابق کرشمہ قتل میں ملوث نامزد دوسرے ملزم کو دیر لوٸر پولیس نے گرفتار کیا ہے ۔اس خبر کی انے کے بعد عوامی حلقوں میں خوشی کی لہر دوڑ گٸ ہے یاد رہے کہ ملزمان کی گرفتاری کے لیے علاقے کے عوامی عماٸدین نے ڈیڈ لاٸن دے رکھی تھی اور ملزمان کی عوم گرفتاری کے خلاف عوام نے زبردست احتجاجی مظاھرہ کیا تھا جس کے بعد پولیس حرکت میں اگٸ

    Related Posts

    محکمہ جنگلات کی غفلت، کوہلو  میں قیمتی درختوں کی بے دریغ کٹائی جاری

    نادرا اور الیکشن آفس کے اشتراک سے سیمینار

    ماڑی گیس کمپنی کے چھ مزدور مسلح افراد نے اغوا کرلئے

    مقبول خبریں

    ماڑی گیس کمپنی کے چھ مزدور مسلح افراد نے اغوا کرلئے

    حادثے میں جاں بحق ہونے والے معصوم بچوں کے نام 

    رحیم یار خان، ہوٹل میں بیٹھ کر حکام کیخلاف نازیبا گفتگو کرنے پر مقدمہ درج

    ’’آپریشن بلیو اینڈوائٹ’’ اسرائیل نے ایران کے خلاف دو دنوں کے اندر دوبارہ جنگ کرنے کا اعلان کردیا

    سونے کی قیمت میں دوسرےروز بھی ہزاروں کمی، فی تولہ کتنےکا ہوگیا

    بلاگ

    ’’امن معاہدہ کا مستقبل ‘‘ میاں حبیب کے کالم سے اقتباس

    فیفا ورلڈ کپ 2026 کا فائنل کون کھیلے گا؟اربوں ڈالر کے سٹے کی منڈیاں کیا پیش گوئی کر رہی ہیں؟

    معصوم بچوں کے ساتھ زیادتی، چوری اور بڑھتے جرائم — آخر کب تک؟

    غازی کی سرحدی پوسٹ پر تعیناتی اور تھانیدار کی ویڈیو، نظام کے دو چہرے

    انسان کو بیدار تو ہو لینے دو، ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسینؑ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.