سیالکوٹ (سلیم احمد اعوان شیخو)
ضلع سیالکوٹ کا ایک اور اعزاز پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پی پی پی خواتین ونگ پنجاب کی صدر و ممبر قومی اسمبلی ثمینہ گھرکی نے سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والی سائرہ افضل چیمہ ایڈووکیٹ کو پی پی پی خواتین ونگ گوجرانوالہ ڈویژن کی سیکٹری جنرل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

