Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      نمبر بتانے کا زمانہ ختم؟ واٹس ایپ کے نئے فیچر سے کس کی نیندیں اڑ گئیں؟

      اسرائیل کا خلا سے جنگ لڑنے کا منصوبہ: ’اسپیس لیزر‘ کے ذریعے دشمنوں کو نشانہ بنانے کا اعلان

      بالی: شرارتی بندربرطانوی سیاح کا موبائل فون چھین کر فرار، سیلفیاں اتارتارہا، فون کیسے بازیاب ہوا؟

      ’’ہنڈائی الینٹرا ‘‘کی نئی 8th جنریشن ماڈل لانچ: جدید ڈیزائن، کشادہ کیبن اور نئے فیچرز کے ساتھ زبردست انٹری

      سام سنگ کی نئی حکمت عملی: ’گلیکسی ایس 27 پرو‘ میں بڑی خصوصیات متعارف کرادیں

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ٹوپی بازار میں انتظامیہ کا آپریشن، متعدد دکانداروں کو جرمانے اور وارننگ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    صوابی ۔ (حق نواز خان)

    ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ٹوپی ڈاکٹر یامین ثناء نے ٹی ایم اے، پولیس ،ٹریفک پولیس، تحصیل ایڈمنسٹریشن  اور سول ڈیفنس کے ہمراہ ٹوپی بازار کا اچانک دورہ کیا۔ اس دوران مختلف ہوٹلوں، بیکریوں اور اشیائے خورد و نوش کی دکانوں کا تفصیلی معائنہ کیا گیا، جبکہ روٹی کے وزن اور سرکاری نرخ ناموں پر بھی سختی سے عملدرآمد کا جائزہ لیا گیا۔معائنے کے دوران متعدد دکانداروں کو قوانین کی خلاف ورزی، صفائی کے ناقص انتظامات اور سرکاری نرخ ناموں پر عمل نہ کرنے پر وارننگ دی گئی، جبکہ خلاف قانون کاروبار کرنے والوں پر جرمانے بھی عائد کیے گئے۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر یامین ثناء نے کہا کہ سرکاری نرخ نامے سے زائد قیمت وصول کرنے والوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی جاری رہے گی۔ حکومت کی رٹ کو کسی صورت چیلنج نہیں کرنے دیا جائے گا۔انہوں نے تاجر برادری پر زور دیا کہ وہ قوانین پر عمل درآمد کو یقینی بنائیں اور انتظامیہ کو کارروائی پر مجبور نہ کریں۔ ان کا کہنا تھا کہ عوامی مفاد اور صارفین (Consumers) کے حقوق کا ہر قیمت پر تحفظ یقینی بنایا جائے گا، جبکہ ذخیرہ اندوزی، ناجائز منافع خوری اور دیگر خلاف ورزیوں کے خلاف سخت کارروائیاں آئندہ بھی جاری رہیں گی۔

    Related Posts

    نادرا اور الیکشن آفس کے اشتراک سے سیمینار

    ماڑی گیس کمپنی کے چھ مزدور مسلح افراد نے اغوا کرلئے

    ڈی آئی جی فیصل کامران جائے حادثہ پر پہنچ گئے،ٹیوشن سنٹر کے مالک مکان سمیت دو گرفتار،

    مقبول خبریں

    ماڑی گیس کمپنی کے چھ مزدور مسلح افراد نے اغوا کرلئے

    حادثے میں جاں بحق ہونے والے معصوم بچوں کے نام 

    رحیم یار خان، ہوٹل میں بیٹھ کر حکام کیخلاف نازیبا گفتگو کرنے پر مقدمہ درج

    ’’آپریشن بلیو اینڈوائٹ’’ اسرائیل نے ایران کے خلاف دو دنوں کے اندر دوبارہ جنگ کرنے کا اعلان کردیا

    سونے کی قیمت میں دوسرےروز بھی ہزاروں کمی، فی تولہ کتنےکا ہوگیا

    بلاگ

    ’’امن معاہدہ کا مستقبل ‘‘ میاں حبیب کے کالم سے اقتباس

    فیفا ورلڈ کپ 2026 کا فائنل کون کھیلے گا؟اربوں ڈالر کے سٹے کی منڈیاں کیا پیش گوئی کر رہی ہیں؟

    معصوم بچوں کے ساتھ زیادتی، چوری اور بڑھتے جرائم — آخر کب تک؟

    غازی کی سرحدی پوسٹ پر تعیناتی اور تھانیدار کی ویڈیو، نظام کے دو چہرے

    انسان کو بیدار تو ہو لینے دو، ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسینؑ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.