Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      سام سنگ کی نئی حکمت عملی: ’گلیکسی ایس 27 پرو‘ میں بڑی خصوصیات متعارف کرادیں

      پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر ائیر انڈیا کا پائلٹ معطل

      گوگل کا نیا سمارٹ اسپیکر میدان میں: جیمنائی (Gemini) کی طاقت اور جدید ڈیزائن کے ساتھ پیشکش

      میٹا کا ٹیکنالوجی اور فیشن کا حسین امتزاج: نئی ’میٹا گلاسز‘ 26 اسٹائلز کے ساتھ متعارف

      دنیا کی تاریخ میں پہلی بار اے آئی وکیل نے مقدمہ جیت لیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    مستونگ ،سرچ آپریشن،خودکش بمبار نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا، 4 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    بلوچستان رحمت اللہ بلوچ بیوروچیف بے نقاب نیوز نیٹورک)

     

    مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کو کلی پاڈا کے علاقے میں بی ایل اے/بی ایل ایف (/) دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع ملی، جو کسی بڑی کارروائی کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔ سیکیورٹی فورسز کی جانب سے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کیا گیا جس کے دوران ایک خودکش بمبار نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا جبکہ 4 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا۔ آپریشن کے دوران بھاری مقدار میں اسلحہ و بارود بشمول 8 آئی ای ڈیز، 15 یو بی جی ایل راؤنڈز، ہینڈ ہیلڈ وائرلیس سیٹ، نائٹ سائٹ، ایس ٹی او ایس ڈیوائس، چھوٹے ہتھیاروں کا گولہ بارود اور وی بی آئی ای ڈی کے لیے تیار کی جانے والی 2 پرو باکس گاڑیاں برآمد کر لی گئیں، جبکہ علاقے میں دہشت گردوں کے خلاف سرچ آپریشن تاحال جاری ہے۔

    Related Posts

    میاں چنوں تحصیل کچہری میں فائرنگ، 3 افراد زخمی، ملزمان فرار

    روہڑی کینال میں نہاتے نوجوان ڈوب گیا

    سکیورٹی فورسزکاخاران میں آپریشن،3دہشت گرد ہلاک،اسلحہ برآمد

    مقبول خبریں

    میاں چنوں تحصیل کچہری میں فائرنگ، 3 افراد زخمی، ملزمان فرار

    سکیورٹی فورسزکاخاران میں آپریشن،3دہشت گرد ہلاک،اسلحہ برآمد

    مستونگ ،سرچ آپریشن،خودکش بمبار نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا، 4 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا

    بلوچستان: زلزلے سے تباہی، 90 مکانات متاثر، 20 سے زائد افراد زخمی

    نامعلوم گاڑی کا مضرصحت شربت،درجنوں مدرسے کےطلباء کی حالت خراب،ہسپتال منتقل، استاد کی حالت تشویشناک

    بلاگ

    فیفا ورلڈ کپ 2026 کا فائنل کون کھیلے گا؟اربوں ڈالر کے سٹے کی منڈیاں کیا پیش گوئی کر رہی ہیں؟

    معصوم بچوں کے ساتھ زیادتی، چوری اور بڑھتے جرائم — آخر کب تک؟

    غازی کی سرحدی پوسٹ پر تعیناتی اور تھانیدار کی ویڈیو، نظام کے دو چہرے

    انسان کو بیدار تو ہو لینے دو، ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسینؑ

    گرتی ہوئی دیواروں کو سہارا دیجئے!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.