بلوچستان رحمت اللہ بلوچ بیوروچیف بے نقاب نیوز نیٹورک)
بارکھان موسی خیل میں آنے والگے زلزلے سے راڑا شم کے علاقے چاپ میں 90 سے زائد مکانات کو نقصانات پہچا ،عبدالرزاق ڈپٹی کمشنر موسی خیل کے مطابق
دیوار یں گرنے سے 20 سے زائد افراد زخمی زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا اسٹنٹ کمشنر کی سربراہی میں امدادی ٹیمیں متاثرہ علاقوں کے لئے روانہ کردی ہیں

