Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      سام سنگ کی نئی حکمت عملی: ’گلیکسی ایس 27 پرو‘ میں بڑی خصوصیات متعارف کرادیں

      پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر ائیر انڈیا کا پائلٹ معطل

      گوگل کا نیا سمارٹ اسپیکر میدان میں: جیمنائی (Gemini) کی طاقت اور جدید ڈیزائن کے ساتھ پیشکش

      میٹا کا ٹیکنالوجی اور فیشن کا حسین امتزاج: نئی ’میٹا گلاسز‘ 26 اسٹائلز کے ساتھ متعارف

      دنیا کی تاریخ میں پہلی بار اے آئی وکیل نے مقدمہ جیت لیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    محلہ جوگیایاں والا اور پل برکت آباد سے جلوس نکالا گیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    قادرپوراں ملتان رپورٹ عبدالغفورساجد تحصیل رپورٹر بے نقاب نیوز

     یوم عاشورہ عقیدت احترام سے منایا گیا محلہ جوگیایاں والا اور پل برکت آباد سے جلوس نکالا گیا جو کہ 1 بجے دن کو امام بارگاہ جعفری امام باقر میں اختتام پذیر ہوا ملک بھر کی طرح قادرپورراں میں بھی نواسہ رسول جگر گوشہ بتول امام عالی مقام حضرت حسین رضی اللہ تعالی عنہ اور ان کے 72 جاں نثار ساتھیوں کی شہادت کی یاد میں یوم عاشور انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے قادرپورراں سے ماتمی جلوس نکال رہے ہیں جو کہ اپنی منزل کی طرف رواں دواں ہے ضلعی انتظامیہ ملتان اور قادرپورراں پولیس کی جانب سے جلوس کو فول پروف سکیورٹی کی گئی ہے شدید ترین گرمی میں ستھرا پنجاب کی ٹیمیں سڑکوں پر ٹھنڈے پانی کا چھڑکاؤ کر رہی ہیں  ٹھنڈے پانی کا سپرے کیا جا رہا ہے ریسکیو 1122 کی ٹیمیں زخمی ہونے والے عزاداروں کو سہولت مہیا کر رہی ہیں

    Related Posts

    عوامی تحفظ کے لیے بعض سکیورٹی اقدامات ناگزیر ہوتے ہیں:آئی جی  بلوچستان 

    گیلے وال ریلوے اسٹیشن کے قریب ٹرین کی زد میں آ کر نامعلوم شخص جاں بحق

    سبی اور کوہلو میں زلزلے کے جھٹکے

    مقبول خبریں

    امریکا کی تحویل میں آئل ٹینکر کے عملے کے 22 ایرانی کراچی پہنچ گئے، ایرانی قونصل خانے کے حوالے

    نئے امریکی پاسپورٹ پر بھی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تصویر

    سام سنگ کی نئی حکمت عملی: ’گلیکسی ایس 27 پرو‘ میں بڑی خصوصیات متعارف کرادیں

    پہلا ٹی ٹوئنٹی ،آئرلینڈ نے ورلڈ چیمپیئن انڈیا  کاغرورخاک میں ملادیا

    ایپسٹین فائلز:مزید چہرے بے نقاب،بڑے نام سامنے آئینگے! امریکی عدالت کا محکمہ انصاف کو مزید خفیہ دستاویزات جاری کرنے کا حکم، ایگزیوس

    بلاگ

    معصوم بچوں کے ساتھ زیادتی، چوری اور بڑھتے جرائم — آخر کب تک؟

    غازی کی سرحدی پوسٹ پر تعیناتی اور تھانیدار کی ویڈیو، نظام کے دو چہرے

    انسان کو بیدار تو ہو لینے دو، ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسینؑ

    گرتی ہوئی دیواروں کو سہارا دیجئے!

    ’’سنہری موقع‘‘ میاں حبیب کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.