Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      سام سنگ کی نئی حکمت عملی: ’گلیکسی ایس 27 پرو‘ میں بڑی خصوصیات متعارف کرادیں

      پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر ائیر انڈیا کا پائلٹ معطل

      گوگل کا نیا سمارٹ اسپیکر میدان میں: جیمنائی (Gemini) کی طاقت اور جدید ڈیزائن کے ساتھ پیشکش

      میٹا کا ٹیکنالوجی اور فیشن کا حسین امتزاج: نئی ’میٹا گلاسز‘ 26 اسٹائلز کے ساتھ متعارف

      دنیا کی تاریخ میں پہلی بار اے آئی وکیل نے مقدمہ جیت لیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    عوامی تحفظ کے لیے بعض سکیورٹی اقدامات ناگزیر ہوتے ہیں:آئی جی  بلوچستان 

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    بلوچستان( رحمت اللہ بلوچ بیوروچیف بے نقاب نیوز نیٹورک)
    انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان محمد طاہر کا عاشورہ کے موقع پر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ محرم الحرام کے سیکیورٹی انتظامات گزشتہ برسوں کے مقابلے میں مزید موثر بنائے گئے ، بلوچستان میں 68 جلوسوں کو حساسیت کے لحاظ سے مختلف کیٹیگریز میں تقسیم کیا گیا،  صوبے بھر میں 27 جلوس برآمد ہوئے، سب سے بڑا اور اہم جلوس کوئٹہ کا تھا،  مرکزی جلوس کے لیے تین ہزار سے زائد اہلکار، روف ٹاپ سیکیورٹی اور خصوصی حفاظتی انتظامات کیے گئے، بی ڈی اسکواڈ، جدید ٹیکنالوجی اور سخت چیکنگ کے ذریعے سیکیورٹی مزید موثر بنائی گئی ، انجمن تاجران، اہل سنت اور اہل تشیع کے تعاون سے پرامن ماحول برقرار رہا،  عوامی تحفظ کے لیے بعض سکیورٹی اقدامات ناگزیر ہوتے ہیں دہشت گردوں کو کسی بھی موقع سے محروم رکھنے کے لیے سخت حفاظتی اقدامات کئے گئے ہیں، یوم عاشور پر بلوچستان بھر میں تقریبا 32 ہزار سیکورٹی اہلکار تعینات  کئے گئے،  کوئٹہ میں 8 ہزار پولیس اہلکار ڈیوٹی پر مامور تھے،

    Related Posts

    ضلع نوشکی مزید دو بسوں کو نذرآتش کردیا گیا

    نامعلوم گاڑی کا مضرصحت شربت،درجنوں مدرسے کےطلباء کی حالت خراب،ہسپتال منتقل، استاد کی حالت تشویشناک

    گیلے وال ریلوے اسٹیشن کے قریب ٹرین کی زد میں آ کر نامعلوم شخص جاں بحق

    مقبول خبریں

    نامعلوم گاڑی کا مضرصحت شربت،درجنوں مدرسے کےطلباء کی حالت خراب،ہسپتال منتقل، استاد کی حالت تشویشناک

    امریکا کی تحویل میں آئل ٹینکر کے عملے کے 22 ایرانی کراچی پہنچ گئے، ایرانی قونصل خانے کے حوالے

    نئے امریکی پاسپورٹ پر بھی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تصویر

    سام سنگ کی نئی حکمت عملی: ’گلیکسی ایس 27 پرو‘ میں بڑی خصوصیات متعارف کرادیں

    پہلا ٹی ٹوئنٹی ،آئرلینڈ نے ورلڈ چیمپیئن انڈیا  کاغرورخاک میں ملادیا

    بلاگ

    معصوم بچوں کے ساتھ زیادتی، چوری اور بڑھتے جرائم — آخر کب تک؟

    غازی کی سرحدی پوسٹ پر تعیناتی اور تھانیدار کی ویڈیو، نظام کے دو چہرے

    انسان کو بیدار تو ہو لینے دو، ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسینؑ

    گرتی ہوئی دیواروں کو سہارا دیجئے!

    ’’سنہری موقع‘‘ میاں حبیب کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.