Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      بڑی خوشخبری ،آئی فون سمیت تمام امپورٹڈ موبائل فون سستے ہوگئے

      ایپل کا نیا ’آئی فون 18 پرو‘؛ کیا کیا شاندار اے آئی فیچرز اور خصوصیات ہیں ، جانئے!

      استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں کمی اور پانچ سالہ پابندی ختم

      ’’ اڑتا ہوا وائٹ ہاؤس ’’ٹرمپ نے نئے ’’ایئر فورس ون‘‘ کی رونمائی کردی،

      1000 سال پرانا دیو ہیکل ‘میجر اوک’ درخت ہمیشہ کے لیے خاموش؛ شیئر ووڈ فاریسٹ کا قدیم ترین ورثہ ختم!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    طالبات کو انٹرپشپس کی سہولت فراہم کرنے کے لیے تقریب

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    صوابی )حق نواز خان)
    ہنرمند صوابی پروگرام کے تحت ضلع صوابی میں طالبات کو انٹرپشپس کی سہولت فراہم کرنے کے لیے ڈپٹی کمشنر صوابی ڈاکٹر طارق اللہ، وومن یونیورسٹی کی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر غزالہ یاسمین اور صوابی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر فضل رحیم جدون نے گورنمنٹ ووکیشنل اینڈ ٹیکنکل کالج گدون آمازئ انڈسٹریل اسٹیٹ میں صوابی ایوان صنعت و تجارت کے تعاون سے منعقدہ تقریب میں شرکت کی.تقریب میں گدون انڈسٹریلسٹ ایسوسی کےممبران اور قیادت کی نمایاں تعداد موجود تھی. تقریب میں 58 طالبات کو گدون انڈسٹریل اسٹیٹ میں موجود فیکٹریز اور تحصیل چھوٹا لاہور، تحصیل صوابی خاص میں مختلف کارخانوں انٹرنشپس کے مواقع فراہم کئے گئے.ان طالبات کا تعلق منیجمنٹ سائنسز، فزکس، کیمسٹری، باٹنی اور شعبہ آرٹ اینڈ ڈیزائن سے ہے. پروگرام کے دوسرے فیز میں دیگر طالبات کو بھی شامل کیا جائے گا اس طرح اس عزم کا آئیدہ کیا گیا کہ یہ پروگرام آئندہ بھی جاری رہے گا اور اس سے تمام اداروں کے طلباء کو مستفید ہونے کا بھرپور موقع دیا جائے گا.تقریب سے وائس چانسلر وومن یونیورسٹی ، ڈپٹی کمشنر صوابی، صدر صوابی چیمبر اور گدون انڈسٹریلسٹ ایسوسی ایشن کے سینئر نائب صدر نے خطاب کیا اور منتخب طالبات کی حوصلہ افزائی کی.

    Related Posts

    ایرانی صدر مسعود پزشکیان منگل کے روز پاکستان کا دورہ کریں گے

    شیخوپورہ ، ملزمان گرفتار نہ ہو سکے، مقتول بچے کے لواحقین کا ڈی پی او آفس کے باہر احتجاج

    چند ماہ قبل قتل ہونے والے نوجوان کے مقدمے میں پھر نیا تنازع سامنے آگیا

    مقبول خبریں

    ایرانی صدر مسعود پزشکیان منگل کے روز پاکستان کا دورہ کریں گے

    شیخوپورہ ، ملزمان گرفتار نہ ہو سکے، مقتول بچے کے لواحقین کا ڈی پی او آفس کے باہر احتجاج

    ایف سی اہلکار کا قتل بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنما کو  عمر قید کی سزا 

    شیخوپورہ:فرنٹ سیٹ نہ د ینے پر ٹریفک پولیس اہلکارنے مسافرکوگولی ماردی

    شدید گرمی کے باعث سکول بند، ٹرین سروس معطل، شراب پر پابندی، نہروں میں نہانے کی اجازت دیدی گئی

    بلاگ

    اور :-یہ ملک پاکستان۔۔۔میری امنگوں کا ترجمان

    سوشل میڈیا کا زہر: طبی غلط معلومات کی خاموش وبا

    وردی، سفارش اور انصاف کی جنگ، ،ڈی پی او قصور نے سیاسی دباؤ کے تاثر کو کیسے دفن کیا؟

    جنگ کسی نے لڑی، امن کسی نے کرایا، مگر سب سے زیادہ کمائی چین کرے گا؟

    چودہ نکاتی معاہدہ: امن کی دستاویز یا طاقت کی نئی تقسیم؟امریکہ اور ایران معاہدے کا جائزہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.