Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایپل کا نیا ’آئی فون 18 پرو‘؛ کیا کیا شاندار اے آئی فیچرز اور خصوصیات ہیں ، جانئے!

      استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں کمی اور پانچ سالہ پابندی ختم

      ’’ اڑتا ہوا وائٹ ہاؤس ’’ٹرمپ نے نئے ’’ایئر فورس ون‘‘ کی رونمائی کردی،

      1000 سال پرانا دیو ہیکل ‘میجر اوک’ درخت ہمیشہ کے لیے خاموش؛ شیئر ووڈ فاریسٹ کا قدیم ترین ورثہ ختم!

      ٹائیٹن آبدوز حادثے کی تین سال بعد تحقیقاتی رپورٹ جاری

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سافکو افسران نے برسات متاثرین کو بھی کمائی کا ذریعہ بنادیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    نوشہرو فیروز

     

    سروے پر رشوت، مکان کے بجائےدوکان بنا نے پر رشوت، ڈی پی سی پر رشوت، فوٹو نکالنے پر رشوت، چھت کے فوٹو پر رشوت جاری خبریں چلنے کے بعد سافکو انتظامیہ دو سرکاری ملازمین کو نوکری سے نکال کر کرپشن پر پردہ ڈالنے کی کوششوں میں مصروف ہوگئی ہے
    سافکو نوشہرو فیروز کا انوکھا کارنامہ 2022برسات کے فنڈز میں خرد برد فنڈز مکانوں بجائےدوکانیں بناناپر خرچ یا فلڈ انجنیئر، اسکارپ سمیت کچھ سرکاری ملازم بہی ہیں بھی جو بھی اس نیک کام کے مالک ہیں انکی خوبصورت کارکردگی اور افسران سخاوت ضلع ھیڈ کوارٹر شہر کی سندہ کالونی کے روڈ پر مکانوں کے بجائےدوکانوں کے لیئے فنڈز جاری کردیئے اگر ضلع ھیڈ کوارٹر شہر کا یہ حال ہے تو باقی چھوٹے شہروں اور دیہاتوں کیا بنا ہوگا ایک بڑا سوالیہ نشان ہے کئی علائقوں پڈعیدن، مورو،محراب پور، پہل دریاخان مری نوشہرو فیروز کے مختلف برسات متاثرین نے احتجاج بھی کیا ہے لیکن تاحال کوئی کاروائی نہ ہوسکی ہے سیاسی سماجی تنظیموں کے کارکنان اعلی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ برسات متاثرین نام پر گھپلے میں ملوث سافکو افسران کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کیا ہے

    Related Posts

    پیٹرول اور ڈیزل کے ریٹس میں کمی "کیا ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں بھی اسی شرح سے کمی ہو گی یا نہیں؟”

    دو شراب فروش گرفتار 1100 بوتل ولایتی شراب برآمد 

    بینظیر بھٹو کی 73ویں سالگرہ پر قرآن اور فاتحہ خوانی

    مقبول خبریں

    ٹھٹھہ :نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ،دوپولیس اہلکارجاں بحق

    ایران – امریکا مذاکرات ، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے

    آبنائے ہرمز میں نیا بحران؛ ٹرمپ نے ایران کو کھلی وارننگ دے دی، مفت گزرگاہ کے دن ختم؟

    ’’ بریکنگ بیڈ‘‘ ،نامور اداکار جینکارلو ایسپوزیٹو نے اسلام قبول کرلیا، نماز پڑھتے ہوئے ویڈیو وائرل

    ہنگامہ خیز طوفانی اور مختصر دور حکومت ،برطانوی وزیراعظم کئیر اسٹارمر پیر کو مستعفی ہوجائینگے

    بلاگ

    جنگ کسی نے لڑی، امن کسی نے کرایا، مگر سب سے زیادہ کمائی چین کرے گا؟

    چودہ نکاتی معاہدہ: امن کی دستاویز یا طاقت کی نئی تقسیم؟امریکہ اور ایران معاہدے کا جائزہ

    300 ارب ڈالر کا سوال: سرمایہ کاری، سفارت کاری یا ایران کے لیے نئی شروعات؟

    ”آسٹریلین پاسپورٹ کی برکت !پوری سی سی ڈی نے ماتھا ٹیکا‘‘ انصاف ، عزت صرف غیر ملکی پاسپورٹ والوں کے لیے ہے: فواد چوہدری

    ہانیہ کا خون ہمارے نظام کی خاموشی اور دادا کی خواہش ؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.