Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں کمی اور پانچ سالہ پابندی ختم

      ’’ اڑتا ہوا وائٹ ہاؤس ’’ٹرمپ نے نئے ’’ایئر فورس ون‘‘ کی رونمائی کردی،

      1000 سال پرانا دیو ہیکل ‘میجر اوک’ درخت ہمیشہ کے لیے خاموش؛ شیئر ووڈ فاریسٹ کا قدیم ترین ورثہ ختم!

      ٹائیٹن آبدوز حادثے کی تین سال بعد تحقیقاتی رپورٹ جاری

      آئی فون صارفین کے لئے بری خبر، ایپل نے بڑا اعلان کردیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں کمی اور پانچ سالہ پابندی ختم

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد :قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں سیکریٹری تجارت جواد پال نے بتایا ہے کہ حکومت نے استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں کمی اور پانچ سالہ پابندی ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
    چیئرمین کمیٹی سید نوید قمر کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں ملک کی ٹیرف پالیسی اور گاڑیوں کی درآمد سے متعلق مجوزہ تبدیلیوں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔اجلاس کے دوران حکام نے آگاہ کیا کہ استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر عائد پانچ سال پرانی پابندی ختم کی جا رہی ہے، جبکہ ریگولیٹری ڈیوٹی 40 فیصد سے کم کر کے 30 فیصد کرنے کی تجویز ہے۔ حکام کے مطابق اس اقدام کا مقصد صارفین کو سہولت دینا اور مارکیٹ میں مسابقت کو فروغ دینا ہسیکریٹری تجارت جواد پال نے بریفنگ میں بتایا کہ نیشنل ٹیرف پالیسی کے تحت ٹیرف میں بتدریج کمی کی جا رہی ہے اور پورے نظام کو ڈیجیٹائز کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ سال ریگولیٹری ڈیوٹی 50 فیصد تھی جسے کم کر کے 20 فیصد تک لایا گیا ہے، جبکہ ففتھ شیڈول کی ریشنلائزیشن بھی جاری ہے۔
    انہوں نے مزید انکشاف کیا کہ ماضی میں پرسنل بیگیج اسکیم کے تحت گاڑیوں کی درآمد میں بڑے پیمانے پر بے ضابطگیاں سامنے آئیں، جن میں 180 دن بیرون ملک رہنے والے اوورسیز پاکستانیوں کے نام اور پاسپورٹ کے غلط استعمال کے واقعات بھی شامل تھے۔
    سیکریٹری تجارت کے مطابق اب درآمد شدہ گاڑیوں کے 62 سیفٹی اسٹینڈرڈز مقامی گاڑیوں پر بھی سختی سے نافذ کیے جائیں گے۔
    چیئرمین کمیٹی سید نوید قمر نے کہا کہ ماضی میں مقامی آٹو انڈسٹری کو غیر معمولی تحفظ دیا گیا، جس کے باعث مارکیٹ میں مسابقت محدود رہی۔ ان کے مطابق کچھ حلقوں کی جانب سے درآمدات کی مخالفت کی جاتی رہی، تاہم اب پالیسی میں نرمی سے مسابقت بڑھے گی اور توقع ہے کہ گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی آئے گی۔

    Related Posts

    کمبھ میلے کی ‘رودرکش گرل’ کی زندگی کو خطرہ؛ کیرالا ہائی کورٹ کا پولیس کو سیکیورٹی فراہم کرنے کا حکم

    دہشت گردوں کے حملے میں شہید جوان فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک 

    وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی زیرصدارت فیصل آباد ڈویژن کا اہم اجلاس،محرم الحرام کے دوران سیکیورٹی اور انتظامات پر خصوصی ہدایات جاری

    مقبول خبریں

    کمبھ میلے کی ‘رودرکش گرل’ کی زندگی کو خطرہ؛ کیرالا ہائی کورٹ کا پولیس کو سیکیورٹی فراہم کرنے کا حکم

    استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں کمی اور پانچ سالہ پابندی ختم

    9 مئی فسادات کیس، شاہ محمود قریشی بری،ڈاکٹر یاسمین راشد، اعجاز چوہدری، میاں محمود الرشید اور عمر سرفراز چیمہ کو دس، دس سال قید

    پاکستان مخالف بیانیے اور فوج کے خلاف اکسانے کی کوششیں ناقابل برداشت ہیں، سردار عتیق احمد خان

    بے مثال ، بے غرض محبت ؛ ایتھوپیا کے 12 سالہ لڑکے نے بیمار مرغی کے لیے انسانوں کے ہسپتال کا رخ کر لیا، ویڈیو وائرل

    بلاگ

    جنگ کسی نے لڑی، امن کسی نے کرایا، مگر سب سے زیادہ کمائی چین کرے گا؟

    چودہ نکاتی معاہدہ: امن کی دستاویز یا طاقت کی نئی تقسیم؟امریکہ اور ایران معاہدے کا جائزہ

    300 ارب ڈالر کا سوال: سرمایہ کاری، سفارت کاری یا ایران کے لیے نئی شروعات؟

    ”آسٹریلین پاسپورٹ کی برکت !پوری سی سی ڈی نے ماتھا ٹیکا‘‘ انصاف ، عزت صرف غیر ملکی پاسپورٹ والوں کے لیے ہے: فواد چوہدری

    ہانیہ کا خون ہمارے نظام کی خاموشی اور دادا کی خواہش ؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.