Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اسمارٹ ٹی وی استعمال کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری: یوٹیوب نے انتہائی مفید فیچر متعارف کرا دیا

      موجودہ حکومت کے آئی پی پیز کے ساتھ 30 اور 40 سال کے نئے معاہدوں کا انکشاف

      ایک کروڑ سے زائد پاکستانیوں کا خفیہ ڈیٹا لیک: ’منی نادرا‘ چلا کر شہریوں کی نجی معلومات بیچنے والا خطرناک گروہ گرفتار

      مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی: مائیکروسافٹ نے تاریخ کی سب سے بڑی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی،

      بھارت کی ہٹ دھرمی : عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجودمتنازع منصوبے ساولکوٹ ڈیم کے ٹینڈر جاری

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    نعیم حیدر پنجوتھہ کے خلاف بجلی چوری کے الزام میں مقدمہ درج

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سرگودھا: سرگودھا کے تھانہ بھیرہ میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نعیم حیدر پنجوتھہ کے خلاف بجلی چوری کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔
    پولیس کے مطابق فیسکو حکام کی جانب سے بجلی چوری کے خلاف کارروائی کے دوران مبینہ طور پر بجلی کی چوری پکڑی گئی، جس کے بعد محکمہ بجلی کی رپورٹ پر قانونی کارروائی عمل میں لاتے ہوئے مقدمہ درج کیا گیا۔

    ایف آئی آر کے مطابق فیسکو سب ڈویژن سردار پور نون کی جانب سے بجلی چوری کی اطلاع پولیس کو دی گئی، جس پر تھانہ بھیرہ میں مقدمہ درج کیا گیا۔
    رپورٹ میں بجلی کی غیر قانونی کنکشن کے ذریعے ترسیل اور میٹر میں مبینہ ردوبدل سمیت دیگر الزامات کا ذکر کیا گیا ہے۔
    پولیس نے مقدمہ درج کرکے واقعے کی مزید تفتیش شروع کردی ہے۔

    پولیس اور سادہ کپٹروں میں ملبوس افراد آتے ہیں میٹر اتارتے ہیں ٹیمپر کرتے ہیں اور پھر چوری کا مقدمہ درج کر دیتے ،اور میرے گھر میں سولر لگا ہوا میں ،یہ پولیس والے اور دیگر افراد جو گھر کی توڑ پھوڑ کر رہے تھے یہ واپڈا کے ملازم تھے سب ؟پنجاب سٹریٹ مومنٹ ،قویسے سوال کہ مجھے اتنا…

    — Naeem Haider Panjutha (@NaeemPanjuthaa) September 12, 2026


    دوسری طرف نعیم پنجوتھہ نے ایکس پر اپنی پوسٹ میں کہا ہے کہ ”پولیس اور سادہ کپٹروں میں ملبوس افراد آتے ہیں میٹر اتارتے ہیں ٹیمپر کرتے ہیں اور پھر چوری کا مقدمہ درج کر دیتے ،اور میرے گھر میں سولر لگا ہوا میں ،یہ پولیس والے اور دیگر افراد جو گھر کی توڑ پھوڑ کر رہے تھے یہ واپڈا کے ملازم تھے سب ؟پنجاب سٹریٹ مومنٹ ،قویسے سوال کہ مجھے اتنا زیادہ کیوں ٹارگٹ کیا جارہا ؟ گھر توڑنا پھر سیل کرنا، مقدمہ درج کرنا۔”

    Related Posts

      چاند نظر نہیں آیا   یکم ربیع الثانی بروز پیر  کو ہوگی

    یومِ دفاعِ پاکستان کے سلسلے میں ایف جی پبلک اسکول ماڈل کالونی کراچی میں تقریب

    کیا9 مئی ریڈیو پاکستان حملہ کیس میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی ملوث تھے؟پولیس نے اہم رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی

    مقبول خبریں

      چاند نظر نہیں آیا   یکم ربیع الثانی بروز پیر  کو ہوگی

    کیا9 مئی ریڈیو پاکستان حملہ کیس میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی ملوث تھے؟پولیس نے اہم رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی

    نعیم حیدر پنجوتھہ کے خلاف بجلی چوری کے الزام میں مقدمہ درج

    “ایران کا اسرائیل کو انوکھا تحفہ “

    ”ایران کے ساتھ جنگ بہت جلد ختم ، تیل کی قیمتیں زمین پر آ جائیں گی“صدر ٹرمپ کا بڑا اعلان

    بلاگ

    چھوٹے شہروں کے صحافی کیوں نظر انداز ہوتے ہیں؟

       مشرق وسطیٰ کا نیا طوفان: حوثی باغی کیوں خونریز حملے کر رہے ہیں اور اس میں پاکستان کہاں کھڑا ہے؟

    رنگپوربگھور کے محمد فضیل کا صوبائی سطح پر منفرد اعزاز

    بھارتی کرنل کا پاکستان میں دہشت گردوں کوسرعام سپورٹ کرنے کا اعتراف

    ملک غلام حسن سلہال — خدمت، شرافت اور عوامی وابستگی کی روشن مثال

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.