Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      نمبر بتانے کا زمانہ ختم؟ واٹس ایپ کے نئے فیچر سے کس کی نیندیں اڑ گئیں؟

      اسرائیل کا خلا سے جنگ لڑنے کا منصوبہ: ’اسپیس لیزر‘ کے ذریعے دشمنوں کو نشانہ بنانے کا اعلان

      بالی: شرارتی بندربرطانوی سیاح کا موبائل فون چھین کر فرار، سیلفیاں اتارتارہا، فون کیسے بازیاب ہوا؟

      ’’ہنڈائی الینٹرا ‘‘کی نئی 8th جنریشن ماڈل لانچ: جدید ڈیزائن، کشادہ کیبن اور نئے فیچرز کے ساتھ زبردست انٹری

      سام سنگ کی نئی حکمت عملی: ’گلیکسی ایس 27 پرو‘ میں بڑی خصوصیات متعارف کرادیں

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    خون کا عطیہ انسانیت کی عظیم خدمت ہے، صحت مند افراد باقاعدگی سے خون عطیہ کریں: کمشنر شہید بینظیرآباد

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    نواب شاہ (رپورٹ نفیس آرائیں) ریجنل بلڈ سینٹر شہید بینظیرآباد کے زیر اہتمام عالمی یومِ خون عطیہ کے حوالے سے ڈونر ہال، ریجنل بلڈ سینٹر سکرنڈ روڈ نواب شاہ میں تقریب منعقد کی گئی، جس میں کمشنر شہید بینظیرآباد شہمیر خان بھٹو نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کمشنر شہمیر خان بھٹو اور دیگر مقررین نے کہا کہ خون کا عطیہ کئی قیمتی انسانی جانیں بچانے کا ذریعہ بنتا ہے، اس لیے صحت مند افراد کو رضاکارانہ طور پر خون عطیہ کرنے کے عمل کو فروغ دینا چاہیے تاکہ تھیلیسیمیا، حادثات اور ہنگامی حالات میں مریضوں کو بروقت خون فراہم کیا جا سکے۔مقررین نے ریجنل بلڈ سینٹر، فاطمید فاؤنڈیشن، رضاکار خون عطیہ دہندگان اور معاون اداروں کی خدمات کو سراہتے ہوئے نوجوانوں اور سماجی تنظیموں پر زور دیا کہ وہ خون عطیہ مہمات میں بھرپور کردار ادا کریں۔

    Related Posts

    پنجاب جوڈیشل سروس کے 20 ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کی گریڈ 21 میں ترقی

    نوجوان پاکستان کا قیمتی سرمایہ انہیں جدید تعلیم، تحقیق اور مساوی مواقع فراہم کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے، یوسف رضا گیلانی

    خاندان اور جیل حکام نے ڈاکٹر یاسمین راشد کی وفات کی افواہوں کی تردید کر دی

    مقبول خبریں

    نوجوان پاکستان کا قیمتی سرمایہ انہیں جدید تعلیم، تحقیق اور مساوی مواقع فراہم کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے، یوسف رضا گیلانی

    امریکی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ: صدر ٹرمپ کی ‘برتھ رائٹ سٹیزن شپ’ ختم کرنے کی کوشش ناکام

    شیخوپورہ ، فائرنگ سے دو بھائی جاں بحق، مختلف علاقوں سے دو نامعلوم افراد کی لاشیں بھی برآمد

    ماڑی گیس کمپنی کے چھ مزدور مسلح افراد نے اغوا کرلئے

    حادثے میں جاں بحق ہونے والے معصوم بچوں کے نام 

    بلاگ

    ’’امن معاہدہ کا مستقبل ‘‘ میاں حبیب کے کالم سے اقتباس

    فیفا ورلڈ کپ 2026 کا فائنل کون کھیلے گا؟اربوں ڈالر کے سٹے کی منڈیاں کیا پیش گوئی کر رہی ہیں؟

    معصوم بچوں کے ساتھ زیادتی، چوری اور بڑھتے جرائم — آخر کب تک؟

    غازی کی سرحدی پوسٹ پر تعیناتی اور تھانیدار کی ویڈیو، نظام کے دو چہرے

    انسان کو بیدار تو ہو لینے دو، ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسینؑ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.