میاں چنوں:بینقاب نیوز رپورٹر عاصم کمال
چکنمر 126 پندرہ میں اپنے اپکو واپڈا ملاذم ظاہر کر کے ریڈنگ کرنے والے کم عمر لڑکے کو اہل علاقے نے پوچھا کہ تم کون ہو اور کیوں ریڈنگ کر رہے ہو تو اس نے کہا کہ میں واپڈا ملاذم ہوں ۔بعد میں کہنے لگا کہ میں ایک ہزار روپے دیہاڑی پر کام کر رہا ہوں ۔

