Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      گوگل پر اربوں ڈالر کا جرمانہ: سویڈش عدالت کا تاریخ ساز فیصلہ!

      مصنوعی سورج بننے کا راستہ ہموار، چین نے بنا لیا دنیا کا سب سے بڑا میگنیٹ

      دنیا کےکروڑ پتیوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ، کس ملک میں سب سے زیادہ ملئنیر بنے ؟

      نمبر بتانے کا زمانہ ختم؟ واٹس ایپ کے نئے فیچر سے کس کی نیندیں اڑ گئیں؟

      اسرائیل کا خلا سے جنگ لڑنے کا منصوبہ: ’اسپیس لیزر‘ کے ذریعے دشمنوں کو نشانہ بنانے کا اعلان

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    نوابزادہ میر ظفراللہ خان زہری کی وزیراعلیٰ بلوچستان سے اہم ملاقات

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    بلوچستان رحمت اللہ بلوچ بیوروچیف بے نقاب نیوز نیٹورک)

    جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنما اور رکن صوبائی اسمبلی نوابزادہ میر ظفراللہ خان زہری نے وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے ان کے دفتر میں اہم ملاقات کی، جس میں ضلع سوراب، اور دیگر پسماندہ علاقوں کی ترقی، جاری و مجوزہ ترقیاتی منصوبوں، عوامی مسائل اور صوبائی بجٹ کے حوالے سے سیر حاصل گفتگو کی گئی۔ملاقات کے دوران نوابزادہ میر ظفراللہ خان زہری نے اپنے حلقہ انتخاب کے عوام کو درپیش بنیادی مسائل، سڑکوں، تعلیم، صحت، آبنوشی، زراعت اور روزگار کے مواقع سے متعلق تفصیلی سفارشات وزیراعلیٰ بلوچستان کے سامنے پیش کیں۔ انہوں نے زور دیا کہ صوبائی بجٹ میں پسماندہ اور نظرانداز شدہ علاقوں کے لیے خصوصی فنڈز مختص کیے جائیں تاکہ ترقی کا عمل نچلی سطح تک پہنچ سکے۔وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے نوابزادہ میر ظفراللہ خان زہری کی تجاویز کو انتہائی اہم قرار دیتے ہوئے یقین دہانی کرائی کہ عوامی فلاح و بہبود اور علاقائی ترقی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے اور بجٹ سازی میں عوامی نمائندوں کی آراء کو خصوصی اہمیت دی جائے گی۔سیاسی حلقوں کے مطابق یہ ملاقات بلوچستان کی آئندہ سیاسی اور ترقیاتی حکمت عملی کے تناظر میں نہایت اہمیت کی حامل ہے۔ مبصرین کا کہنا ہے کہ نوابزادہ میر ظفراللہ خان زہری نے ایک بار پھر اپنے حلقے کے عوام کی بھرپور نمائندگی کرتے ہوئے ترقیاتی منصوبوں اور عوامی حقوق کے لیے مؤثر آواز بلند کی ہے، جبکہ وزیراعلیٰ بلوچستان کے ساتھ ان کی ملاقات کو صوبے میں سیاسی ہم آہنگی اور تعمیری سیاست کی جانب ایک مثبت پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔نوابزادہ میر ظفراللہ خان زہری نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ اپنے عوام کے حقوق، علاقائی ترقی اور بلوچستان کی خوشحالی کے لیے ہر فورم پر بھرپور کردار ادا کرتے رہیں گے اور عوام کے اعتماد پر پورا اترنے کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے۔

    Related Posts

    ایران-امریکہ سفارتی پیش رفت: تیل کی قیمتیں نیچے، عالمی معیشت کے لیے خوشخبری

    کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی، کرایہ دار گرفتار ،مالک مکان کے خلاف مقدمہ درج 

    ملک بھر میں بارشوں سے موسم خوشگوار،وزیراعظم کی ممکنہ سیلابی صورتحال سے بچاؤ کے لیے پیشگی اقدامات کی ہدایت

    مقبول خبریں

    گوگل پر اربوں ڈالر کا جرمانہ: سویڈش عدالت کا تاریخ ساز فیصلہ!

    ایران-امریکہ سفارتی پیش رفت: تیل کی قیمتیں نیچے، عالمی معیشت کے لیے خوشخبری

    دوحہ،امریکاایران مذاکرات میں مثبت پیش رفت ، پاکستان قطر کی تصدیق، صدر ٹرمپ دوبارہ فوجی کارروائی کےحق میں نہیں ، جے ڈی وینس

    یوکرائن پر روسی میزائل وڈرون حملے، 10 ہلاک

    رانگو میں دینی مدرسے پر آ سمانی بجلی آن گری ،40 بچے بیہوش

    بلاگ

    روپوال گمشدگی کیس: حقیقت یا خوفناک اتفاق؟

    ’’امن معاہدہ کا مستقبل ‘‘ میاں حبیب کے کالم سے اقتباس

    فیفا ورلڈ کپ 2026 کا فائنل کون کھیلے گا؟اربوں ڈالر کے سٹے کی منڈیاں کیا پیش گوئی کر رہی ہیں؟

    معصوم بچوں کے ساتھ زیادتی، چوری اور بڑھتے جرائم — آخر کب تک؟

    غازی کی سرحدی پوسٹ پر تعیناتی اور تھانیدار کی ویڈیو، نظام کے دو چہرے

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.