Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      گوگل پر اربوں ڈالر کا جرمانہ: سویڈش عدالت کا تاریخ ساز فیصلہ!

      مصنوعی سورج بننے کا راستہ ہموار، چین نے بنا لیا دنیا کا سب سے بڑا میگنیٹ

      دنیا کےکروڑ پتیوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ، کس ملک میں سب سے زیادہ ملئنیر بنے ؟

      نمبر بتانے کا زمانہ ختم؟ واٹس ایپ کے نئے فیچر سے کس کی نیندیں اڑ گئیں؟

      اسرائیل کا خلا سے جنگ لڑنے کا منصوبہ: ’اسپیس لیزر‘ کے ذریعے دشمنوں کو نشانہ بنانے کا اعلان

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی، کرایہ دار گرفتار ،مالک مکان کے خلاف مقدمہ درج 

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اوتھل صابر حسین مگسی نمائندہ بے نقاب نیوز نیٹورک)

     

     بیلہ پولیس نے کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ایک کرایہ دار کو گرفتار جبکہ مالک مکان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔پولیس کے مطابق ایس ایچ او بیلہ یار محمد کمانڈو کی نگرانی میں پاور ہاؤس کالونی بیلہ میں کارروائی کے دوران معلوم ہوا کہ مکان کرایہ پر دینے کے باوجود کرایہ داری ایکٹ کے تحت لازمی رجسٹریشن اور دیگر قانونی تقاضے پورے نہیں کیے گئے تھے، جس پر قانونی کارروائی عمل میں لائی گئی۔پولیس نے مقدمہ نمبر 35/2026 بلوچستان کرایہ داری ایکٹ کے تحت درج کرتے ہوئے کرایہ دار ہارون اقبال ولد عبداللطیف (قوم قریشی، سکنہ کراچی) کو گرفتار کر لیا، جبکہ مالک مکان وسیم ولد گلاب (قوم بلوچ، سکنہ کراچی) کو بھی مقدمے میں نامزد کر دیا گیا۔اس موقع پر ایس ایس پی لسبیلہ نجیب اللہ پندرانی نے ضلع بھر کے تمام مکان و دکان مالکان کو ہدایت کی کہ وہ اپنے کرایہ داروں کے مکمل کوائف، شناختی دستاویزات اور کرایہ نامے کی نقول فوری طور پر متعلقہ تھانوں میں جمع کروائیں اور کرایہ داری ایکٹ کے تمام قانونی تقاضوں پر سختی سے عمل کریں۔انہوں نے خبردار کیا کہ قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی جاری رہے گی، جبکہ ضلع میں امن و امان کے قیام اور جرائم کی روک تھام کے لیے پولیس اپنی کارروائیاں مزید مؤثر انداز میں جاری رکھے گی۔

    Related Posts

    فیفا عالمی کپ 2026: انگلینڈ اور بلجیم نے بہ مشکل ’راؤنڈ آف 16‘ میں بنائی جگہ، امریکہ نے رقم کی تاریخ

    ایران-امریکہ سفارتی پیش رفت: تیل کی قیمتیں نیچے، عالمی معیشت کے لیے خوشخبری

    ملک بھر میں بارشوں سے موسم خوشگوار،وزیراعظم کی ممکنہ سیلابی صورتحال سے بچاؤ کے لیے پیشگی اقدامات کی ہدایت

    مقبول خبریں

    فیفا عالمی کپ 2026: انگلینڈ اور بلجیم نے بہ مشکل ’راؤنڈ آف 16‘ میں بنائی جگہ، امریکہ نے رقم کی تاریخ

    گوگل پر اربوں ڈالر کا جرمانہ: سویڈش عدالت کا تاریخ ساز فیصلہ!

    ایران-امریکہ سفارتی پیش رفت: تیل کی قیمتیں نیچے، عالمی معیشت کے لیے خوشخبری

    دوحہ،امریکاایران مذاکرات میں مثبت پیش رفت ، پاکستان قطر کی تصدیق، صدر ٹرمپ دوبارہ فوجی کارروائی کےحق میں نہیں ، جے ڈی وینس

    یوکرائن پر روسی میزائل وڈرون حملے، 10 ہلاک

    بلاگ

    روپوال گمشدگی کیس: حقیقت یا خوفناک اتفاق؟

    ’’امن معاہدہ کا مستقبل ‘‘ میاں حبیب کے کالم سے اقتباس

    فیفا ورلڈ کپ 2026 کا فائنل کون کھیلے گا؟اربوں ڈالر کے سٹے کی منڈیاں کیا پیش گوئی کر رہی ہیں؟

    معصوم بچوں کے ساتھ زیادتی، چوری اور بڑھتے جرائم — آخر کب تک؟

    غازی کی سرحدی پوسٹ پر تعیناتی اور تھانیدار کی ویڈیو، نظام کے دو چہرے

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.