Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مصنوعی سورج بننے کا راستہ ہموار، چین نے بنا لیا دنیا کا سب سے بڑا میگنیٹ

      دنیا کےکروڑ پتیوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ، کس ملک میں سب سے زیادہ ملئنیر بنے ؟

      نمبر بتانے کا زمانہ ختم؟ واٹس ایپ کے نئے فیچر سے کس کی نیندیں اڑ گئیں؟

      اسرائیل کا خلا سے جنگ لڑنے کا منصوبہ: ’اسپیس لیزر‘ کے ذریعے دشمنوں کو نشانہ بنانے کا اعلان

      بالی: شرارتی بندربرطانوی سیاح کا موبائل فون چھین کر فرار، سیلفیاں اتارتارہا، فون کیسے بازیاب ہوا؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

     نیازی چوک میں فائرنگ، 4 افراد جاں بحق۔

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    اصغر علی جعفری نمائندہ بے نقاب نیوز
    خانیوال نیازی چوک کار پر فائرنگ 4 افراد جاں بحق چاروں افراد 30 دس آر کے رھائشی ھیں اور ملتان پیشی پر جا رھے تھے کہ نا معلوم افراد نے فائرنگ کردی  اطلاع ملتے ھی پولیس موقع پر پہنچ گئی جاں بحق افراد کی شناخت ذکااللہ، اسماعیل خان، مجید اور ہدایت اللہ خان کے نام سے ہوئی ہے۔ جاں بحق افراد عدالتی پیشی کے لیے جا رہے تھے۔ مسلح افراد نے گھات لگا کر گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کی۔ابتدائی تحقیقات کے مطابق واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ معلوم ہوتا ہے۔ملزمان واردات کے بعد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ ریسکیو نے جاں بحق افراد کی لاشیں سول ہسپتال منتقل کر دیں۔واقعے کے بعد پولیس نے علاقے کی ناکہ بندی کر دی۔ ملزمان کی گرفتاری کے لیے سرچ آپریشن جار ی ہے ۔

    Related Posts

    سی سی ڈی کا خود احتسابی پر زور: چکوال واقعہ کے بعد افسران کے لیے ضابطہ اخلاق سخت، ‘ڈالا کلچر’ کا خاتمہ مشن ہے، سہیل ظفر چٹھہ

    کالام: سیف اللہ جھیل میں سیاحوں کی کشتی الٹ گئی، ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق، 3 لاپتہ

    وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی سے پشاور پریس کلب کے کابینہ اور گورننگ باڈی کے وفد کی ملاقات

    مقبول خبریں

    رانگو میں دینی مدرسے پر آ سمانی بجلی آن گری ،40 بچے بیہوش

    حسن خیل میں فتنہ الخواریج کا ڈرون حملہ خواتین بچوں سمیت دس افراد زخمی

    اولمپکس میں 128 برس بعد کرکٹ کی واپسی، مرد و خواتین کے مقابلوں میں 6-6 ٹیمیں ہوں گی شریک

    سونے کی گرتی قیمتوں کے بعد اب فی تولہ ریٹ کیا ہے؟

    دہلی ممبئی ایکسپریس وے پر بس ٹرک کے تصادم میں 8 مسافروں کی موت، 20 سے زائد زخمی

    بلاگ

    روپوال گمشدگی کیس: حقیقت یا خوفناک اتفاق؟

    ’’امن معاہدہ کا مستقبل ‘‘ میاں حبیب کے کالم سے اقتباس

    فیفا ورلڈ کپ 2026 کا فائنل کون کھیلے گا؟اربوں ڈالر کے سٹے کی منڈیاں کیا پیش گوئی کر رہی ہیں؟

    معصوم بچوں کے ساتھ زیادتی، چوری اور بڑھتے جرائم — آخر کب تک؟

    غازی کی سرحدی پوسٹ پر تعیناتی اور تھانیدار کی ویڈیو، نظام کے دو چہرے

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.