Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ترکی کی ڈرون ٹیکنالوجی میں بڑی پیش رفت: ‘آئی ایچ اے-230’ بیلسٹک میزائل ترک بری فوج میں شامل

      ناسا کا آرٹیمسIII مشن کے لیے خلابازوں کا اعلان ، چاند پر لینڈنگ ٹیکنالوجی کی پریکٹس کرینگے

      421 گاڑیوں کا مالک ’ماسٹر مائنڈ‘موٹر سائیکل سوار ڈیفالٹر گرفتار، 2 ملین سے زائد جرمانہ عائد!

      بھارتی فضاؤں پر خاموش خطرہ؟ پڑوسی ممالک میں جی پی ایس سپوفینگ مراکز کا انکشاف

      ٹرمپ کو جھٹکا، امریکی عدالت نے ایچ ون بی (H-1B ) ویزا کی درخواست کے لیے ایک لاکھ ڈالر فیس وصولی روک دی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    مایوں بیٹھی دلہن قتل

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    جیکب (رپورٹ مجیب کھوسو)
    ٹھل کے نواحی گاؤں گھنور خان بنگلانی میں افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں رسم مایوں میں بیٹھی کنواری لڑکی جنت خاتون پراسرار طور پر قتل ہوگئی۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا جبکہ مقتولہ کے گھر میں کہرام مچ گیا۔اطلاعات کے مطابق جنت خاتون شادی کی رسم مایوں کے سلسلے میں اپنے گھر میں موجود تھی کہ اسے قتل کردیا گیا۔ واقعے کی اطلاع پر مقامی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو اپنی تحویل میں لے کر ضروری کارروائی کے بعد اسپتال منتقل کردیا گیا۔پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر لیے ہیں اور واقعے کی مختلف پہلوؤں سے تحقیقات کی جا رہی ہے دوسری جانب مقتولہ کے ورثاء نے واقعے کی شفاف تحقیقات اور ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔

    Related Posts

    ’’ایک قطرہ پانی بھی نہیں جائے گا‘‘: بھارت کا ’آبی ہتھیار‘ اور پاکستان کی بقا کا سوال: تلبل بیراج پر کام کا آغاز

    پرائیویٹ تعلیمی مافیا کی لوٹ مار

    175 کھرب روپے کا وفاقی بجٹ وزیرخزانہ محمد اورنگزیب آج پیش کرینگے، تنخواہ داروں اور پنشنرز کیلئے ریلیف کا امکان

    مقبول خبریں

    ’’ایک قطرہ پانی بھی نہیں جائے گا‘‘: بھارت کا ’آبی ہتھیار‘ اور پاکستان کی بقا کا سوال: تلبل بیراج پر کام کا آغاز

    175 کھرب روپے کا وفاقی بجٹ وزیرخزانہ محمد اورنگزیب آج پیش کرینگے، تنخواہ داروں اور پنشنرز کیلئے ریلیف کا امکان

    مایوں بیٹھی دلہن قتل

    چین میں دھماکہ، 7 افراد ہلاک، 17 زخمی

    فٹبال کا سب سے بڑا میلہ سج گیا: میسی اور رونالڈو کا آخری ڈانس، کون بنے گا فاتحِ عالم؟

    بلاگ

    مصنوعی ذہانت کی پوشیدہ قیمت: پانی اور بجلی ہر سوال کا جواب، لیکن کتنے پانی اور کتنی بجلی کی قیمت پر؟

    بادشاہ پریشانی میں ہے: پاکستان کی آم کی فصل کیوں سکڑ رہی ہے؟

    ’’مہنگائی کی بلند ترین سطح اور بجٹ‘‘ میاں حبیب کا کالم

    سفید کوٹ، زندہ ضمیر اور دھڑکتے دل،، ڈاکٹر احمد نعمان اور خدمتِ انسانیت کی روایت،قوموں کی اصل طاقت دیانت دار اور دردِ دل رکھنے والے ڈاکٹرز ، مسیحا پروفیسر جواد ظہیر مرحوم کے تبادلہ کی وجوہات ،احمد نعمان کی ٹیم میں شامل ڈاکٹر طارق شکور ، ڈاکٹر فہد اور ڈاکٹر احمد طارق مریضوں کے مسیحا

    تیل، طاقت اور تباہی کے سو دن

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.